خفیہ ملاقات

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 27, 2018

جنوبی ایشیا کے لیے امریکی مندوب ایلس ویلز نے طالبان کے نمائندوں سے دوحہ میں ملاقات کی جس کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آسکیں۔ ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے طالبان کی اعلیٰ قیادت ’کوئٹہ شوریٰ‘ کے ایک رکن نے بتایا کہ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی اور مستقبل قریب میں یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.