جنگ ختم کرینگے

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 27, 2018

میجر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا امریکہ نے جنگ شروع کی ہے اور اسلامی جمہوریہ اسے ختم کرے گا۔ ایک سپاہی ہونے کے ناطے یہ میرا فرض ہے کہ میں ان دھمکیوں کا جواب دوں۔ انہوں نے صدر ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے بات کریں صدر روحانی سے نہیں یہ صدر کا کام نہیں کہ وہ ایسی باتوں کا جواب دیں۔ ہم تمہارے اتنے قریب ہیں کہ تم تصور بھی نہیں کرسکتے آ جاؤ، ہم تیار ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.