Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

ایونٹ کل ہوگا

Rashid Saeed

Published

on

کمپیوٹر پروگرامنگ، سافٹ ویئر ڈویلپنٹ اور سائبر سکیورٹی سے متعلق مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا ایونٹ ’ہیکا تھون حج‘ کل سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایونٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے 18 ہزار ماہرین اور سافت ویئر ڈویلپر شرکت کریں گے۔

انٹرنیشنل

ایناپاؤلا سیسپیڈیز دنیا کی خوبصورت پائلٹ قرار

Rashid Saeed

Published

on

beautiful pilote women

21سالہ پائلٹ ایناپاؤلا سیسپیڈیز کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کے بعد اسے سب سے خوبصورت خاتون پائلٹ کا خطاب دیا جا رہا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق اینا نے 2سال قبل جہاز اڑانے کی تربیت حاصل کرنی شروع کی تھی۔ اس کا کہنا ہے کہ ’’میں اپنے باپ سے متاثر تھی اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پائلٹ بننے کا فیصلہ کیا۔ وہ پائلٹ تھے، چنانچہ ان کی وجہ سے بچپن ہی سے مجھے بھی اس کا شوق تھا۔ دو سال قبل جب پائلٹ بننے کے لیے میری عمر پوری ہوئی تو میں نے اس کی تربیت لینی شروع کر دی۔ تب سے میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کر رہی ہوں۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اس کام سے مجھے اتنی شہرت بھی مل جائے گی۔‘‘ رپورٹ کے مطابق اینا کی ہر تصویر پر ہزاروں لوگ کمنٹ کرتے ہیں۔ اس کی ایک تصویر پر ایک صارف نے لکھا کہ ’’تم دنیا کی خوبصورت ترین پائلٹ ہو۔‘‘ ایک اور شخص نے کہا کہ ’’میں نے اپنی زندگی میں اتنی خوبصورت پائلٹ نہیں دیکھی۔‘‘بہت سے لوگ اینا سے پائلٹ بننے کے متعلق مشورہ بھی مانگتے ہیں اور وہ انہیں سخت محنت اور اپنے اندر خوداعتمادی پیدا کرنے کی نصیحت کرتی ہیں۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

نیاگرا فال برف کا پہاڑ بننے لگی

anees akhtar

Published

on

niagra fall

امریکا میں اس وقت موسمِ سرما اپنےعروج پر ہے جس کے سبب جہاں کئی ریاستوں نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے وہیں نیاگرا فال بھی منجمد ہونا شروع ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر واقعہ دنیا کاعظیم ترین آبشار نیاگرا فال کے کئی حصے منجمد ہوگئے ہیں، یاد رہے کہ یہاں درجہ حرارت نقطہ انجما د سے کئی درجے نیچے گرجاتا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ قطب شمالی سے آنے والے سرمائی سسٹم کے سبب نیاگرا فال کے ارد گرد کا علاقہ منجمد ہورہا ہے، امید کی جارہی ہے کہ یہاں سردی مزید بڑھے گی کہ ابھی منجمد بارش بھی ہونی ہے۔

یاد رہے کہ سنہ 1848 یعنی کہ لگ بھگ 171 سال قبل معلوم تاریخ کا وہ واحد سال تھا جب نیاگرا فال مکمل طور پر جم گیا تھا جس کے سبب پانی کا بہاؤ مکمل رک گیا تھا اوراوپر کےعلاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔ اس کے بعد یہ کبھی بھی مکمل طور پر منجمد نہ ہوا۔

اس عظیم آبشار کے گرد جمع ہونے والی برف اسے سیاحوں کے لیے انتہائی دلفریب بنارہی ہے ، یاد رہے کہ یہ آبشار امریکا اور کینیڈا کی سرحد پر واقع ہے اور دونوں ممالک سے اس کا نظارہ کیا جاسکتا ہے ، تاہم کینیڈا کی جانب سے کیا جانے والا نظارہ بے مثال ہے۔

شمالی امریکا میں جاری اس برفیلے موسم کو کینیڈا کی جانب سے آنے والی آرکٹک کی ہوائیں مزید سر د بنا رہی ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ ابھی یہاں سردی کی شدت اور آبشار پر موجود برف میں مزید اضافہ ہوگا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

مصر:فورسزکی کارروائیاں، 59 عسکریت پسندہلاک

anees akhtar

Published

on

egepet

مصر میں سیکیورٹی فورسز نے داعش کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں، حالیہ کارروائیوں میں 59 عسکریت پسند ہلاک کردیے۔

تفصیلات کے مطابق مصری سیکیورٹی فورسز نے حالیہ دنوں میں جزیرہ نماسینائی سمیت دیگر علاقوں میں درجنوں عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کے دوران 7 مصری فوجی بھی ہلاک ہوئے، فورسز نے داعش سے منسلک دیگر دہشت گرد گرہوں کے خلاف بھی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

مصری فوج نے جزیرہ نما سینائی میں داعش سے منسلک شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کا آغاز فروری 2018ء میں کیا تھا، فوجی حکام کے مطابق اس دوران سینکڑوں شدت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

علاوہ ازیں شمال مشرقی سرحد پر فورسز کی کارروائیوں میں متعدد دہشت گرد گرفتار ہوئے، جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا۔

محتاط اندازے کے مطابق عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کے آغاز سے لے کر اب تک سینکڑوں مصری فورسز بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ جولائی 2015 میں اہم کارروائی کی گئی تھی، سینائی کے علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی میں داعش کے دو سرکردہ رہنماوں سمیت پینتیس افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال نومبر میں داعش کے دہشت گردوں نے مصری دارالحکومت میں بس پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔


Continue Reading
Advertisement
sarfraz ahmad
کھیل10 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

firdose ashiq awan
پاکستان10 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

shilpa sethi
شوبز11 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

scurity
کھیل11 گھنٹے ago

پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

khuram dastgir
پاکستان11 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

ahsan iqbal
پاکستان11 گھنٹے ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا مجرمانہ غفلت

mlika arora
شوبز11 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

beautiful pilote women
انٹرنیشنل11 گھنٹے ago

ایناپاؤلا سیسپیڈیز دنیا کی خوبصورت پائلٹ قرار

Development schemes
پاکستان12 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

ishaq dar
پاکستان12 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

پاکستان12 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

kangna ranvat
شوبز12 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asif ali zardari
پاکستان12 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

nawaz sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

uzma zahid bukhari
پاکستان12 گھنٹے ago

فنکاروں کی وظیفہ بحالی ‘پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

mlika arora
شوبز11 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

godzilla 2
ویڈیو13 گھنٹے ago

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

raino sasa
ویڈیو2 دن ago

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

imran khan in qatar
پاکستان2 دن ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو3 دن ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو3 دن ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو3 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز4 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز5 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو5 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز5 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز7 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو7 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو7 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز1 ہفتہ ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

مقبول خبریں