فاطمہ عبدالمحمود چل بسیں

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 28, 2018

عالمی شہرت یافتہ سوڈان کی خاتون سماجی اور سیاسی رہنما فاطمہ عبدالمحمود چل بسیں۔ فاطمہ کو اقوام متحدہ کی طرف سے دنیا کی 60 بہترین خواتین رہ نماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.