5 افراد ہلاک

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

ٹیکساس کے نرسنگ ہوم پر ہونے والے حملے میں پانچ افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا جن میں مشتبہ حملہ آور بھی شامل تھا۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک شخص کے گھر پر بھی گولیاں چلائی گئیں۔ شہر کے سیکرٹری ہرمن روڈرگز نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے ہمیں 5 افراد کی نعشیں ملی ہیں جو نرسنگ ہوم پر ہلاک ہونے والے افراد کی ہیں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.