Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

بہتر تعلقات متوقع

Published

on

ترجمان بھارتی وزیر خارجہ رویش کمار نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت خطے کو محفوظ اور پر امن بنانے کے لیے کام کرے گی۔ پاکستانیوں نے انتخابات کے ذریعے جمہوریت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے جو کہ خوش آئند ہے نئی حکومت سے دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کی توقع ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

انٹرنیشنل

امریکا اورطالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہوگا

Published

on

afghan america taliban

امریکا اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کا اگلا دور کل دوحا میں ہوگا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وفد کی قیادت نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کریں گے جب کہ طالبان وفد کی قیادت عباس استنکزئی کریں گے، مذاکرات میں پاکستان باقاعدہ طور پر شریک نہیں ہوگا جب کہ دوسرے دور میں امریکا اور طالبان کے ساتھ افغان حکومت بھی شریک ہوگی۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات 3 روز تک جاری رہیں گے جب کہ طالبان وفد میں طالبان قطر آفس کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے حالیہ دورہ پاکستان میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر مشاورت کی گئی تھی۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

امریکی دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے، ایران

Published

on

jwad zarif

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے اس تاثر کو رد کیا ہے کہ ایران امریکی معاشی پابندیوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا ہے اور اپنی پالیسیوں میں بڑے پیمانے تبدیلیاں کررہا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے قطر میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ایران پر امریکی پابندیوں کی وجہ سے دباؤ ضرور ہے لیکن ایران اپنی پالیسیوں پر کاربند رہتے ہوئے پابندیوں کا دلیرانہ سامنا کرنا جانتا ہے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران پر پابندیاں بلا جواز ہیں، جو دہشت گردی کی معاونت کا الزام لگا رہے ہیں وہ خود براہ راست دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ ایران اپنے دفاع میں ہر جائز قدم اُٹھانے کے لیے آزاد ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے دہشت گردی میں معاونت کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران حوثی باغیوں کو ہتھیار فراہم نہیں کرتا اور نہ ہی خطے میں کسی دہشت گرد گروپ کی پشت پناہی کر رہا ہے۔

دوحہ پالیسی فورم سے قطر کے اعلیٰ سطح کے حکام نے بھی خطاب کیا اور خلیجی ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے بعد سے قطر میں کیے جانے والے انقلابی اقدامات کا زکر کیا۔

واضح رہے کہ رواں برس امریکا نے ایرانی جوہری معاہدے میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے جوہری معاہدے سے دستبردار ہوگیا تھا اور ایران پر سخت معاشی اور تجارتی پابندیاں عائد کردیتی تھیں

Continue Reading

انٹرنیشنل

نوجوانوں کی شہادت ;وادی میں ہڑتال

Published

on

kashmir

 مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما میں 10 نوجوانوں کی شہادت کے خلاف کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں آپریشن کے نام پر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 10 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوج کے جبر کا نشانہ بننے والے 10 میں سے 8 نوجوانوں کو گزشتہ روز ہی ضلع پلوامہ کے مختلف علاقوں میں سپرد خاک کیا گیا جن کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے کرفیو توڑتے ہوئے شرکت کی جب کہ دو نوجوانوں کی تدفین آج ہوگی۔

شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ضلع بھر سے شریک ہونے والے ہزاروں افراد نے اس موقع پر آزادی کے حق میں اور قابض بھارتی فوج کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔

دوسری جانب حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں تین روزہ ہڑتال پر کاروباری مراکز اور دکانیں بند کردی گئی ہیں جب کہ سری نگر میں کل بادامی باغ تک احتجاجی مارچ کیا جائے گی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ریاستی دہشتگردی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

واضح رہےکہ گزشتہ دنوں انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے وادی میں بھارتی مظالم سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی تھی جس میں بتایا گیا کہ 1989 سے اب تک قابض فوج نے 95 ہزار کشمیریوں کو شہید کیا۔



Continue Reading
Advertisement
chief justice
پاکستان16 منٹ ago

رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں: چیف جسٹس

mushahid husain
پاکستان20 منٹ ago

فلسطین، کشمیراورروہنگیا پارلیمنٹری فورم کے قیام کا اعلان

tariq bajwa
پاکستان24 منٹ ago

ڈالرمہنگا ہونے کاعلم وزیر خزانہ کو تھا؛گورنراسٹیٹ بینک

firdose shamim naqvi
پاکستان30 منٹ ago

پیپلز پارٹی کے بڑے لیڈر کو جیل جاتا دیکھ رہے ہیں

aps
پاکستان2 گھنٹے ago

سانحہ اے پی ایس: ملک بھر میں دعائیہ تقاریب

afghan america taliban
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

امریکا اورطالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل ہوگا

jwad zarif
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

امریکی دباؤ میں اپنی پالیسیاں تبدیل نہیں کریں گے، ایران

arif alvi
پاکستان2 گھنٹے ago

قوم اے پی ایس کے شہدا کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی;صدر مملکت

sarah ali khan
شوبز2 گھنٹے ago

سارہ علی خان کو فلم ‘باغی 3’ کی پیشکش

asif ali zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

جیل توہمارا دوسرا گھرہے،گرفتاری سے کیا ہوگا;زرداری

fast foods
صحت4 گھنٹے ago

ریستوران کا کھانا صحت کے لیے زیادہ نقصان دہ

dhaka71
پاکستان4 گھنٹے ago

16 دسمبر 1971- سقوط ڈھاکہ کے زخم آج بھی تازہ

beljium, england hocy teams
کھیل4 گھنٹے ago

ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا فائنل آج کھیلا جائے گا

khadim rizvi
پاکستان4 گھنٹے ago

خادم رضوی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

cople shrma and wife
شوبز4 گھنٹے ago

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

asif ali zardari
پاکستان20 گھنٹے ago

زرداری نے عدلیہ اوراسٹیبلشمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

Sushmita Sen2
شوبز19 گھنٹے ago

سابق مس یونیورس نے بھی دوسری شادی کا اعلان کر دیا

shahbaz sharif1
پاکستان19 گھنٹے ago

نئی میڈیکل رپورٹ ‘ شہباز شریف پریشانی میں مبتلا

shahbaz sharif
پاکستان20 گھنٹے ago

شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی کس نے بنوایا‘ بریکنگ نیوز

sheihk rasheed
پاکستان23 گھنٹے ago

صحافیوں سے ناراض، لال حویلی کی دعوت منسوخ کر دی

saad rafique
پاکستان20 گھنٹے ago

سعد رفیق کی اہلیہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

opposition party
پاکستان23 گھنٹے ago

پروڈکشن آرڈر، اپوزیشن جماعتوں کا بائیکاٹ کا اعلان

sheihk rasheed and rana sana ullah
پاکستان16 گھنٹے ago

شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دے دیا

mobile phones
پاکستان22 گھنٹے ago

بغیر ٹیکس کے ایک نہیں 2 موبائل فونز لانے کی اجازت

fawad chaudhry
پاکستان17 گھنٹے ago

آصف زرداری کے بیان پر شدید رد عمل کا اظہار

facebook
ٹیکنا لوجی23 گھنٹے ago

فیس بک صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

shah alam market
پاکستان21 گھنٹے ago

شاہ عالم مارکیٹ میں آپریشن جاری،پختہ تجاوزات کاخاتمہ

khalid maqbool
پاکستان22 گھنٹے ago

خالد مقبول صدیقی اپنے عہدے سے ناخوش

cople shrma and wife
شوبز4 گھنٹے ago

کپل شرما کے استقبالیے نے ہر طرف دھوم مچادی

khadim rizvi
پاکستان4 گھنٹے ago

خادم رضوی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

husan parcham song
ویڈیو2 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو2 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز4 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو4 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز1 ہفتہ ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو1 ہفتہ ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو2 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو3 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

pakistan and china
پاکستان1 مہینہ ago

پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

مقبول خبریں