فائرنگ، 3 افراد ہلاک

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

امریکی شہر نیو اورلینز میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق نیو اورلینز میں فائرنگ کا واقعہ گذشتہ رات پیش آیاجب 2 مسلح افراد نے دکانوں کے باہر کھڑے لوگوں پر فائرنگ شروع کردی تھی۔ پولیس نے مزید بتایاکہ حملہ آور فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،ایک حملہ آور کے پاس رائفل جبکہ دوسرے کے پاس ہینڈ گن تھی جبکہ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا معاملہ لگتا ہےتاہم حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.