زوردار جھٹکا

WebDesk 1 WebDesk 1 , جولائی 29, 2018

روس اور امریکہ کے تعلقات کشیدہ ہونے کے باعث روس نے امریکی معیشت سے اپنے کھربوں روپے نکال لیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روس نے امریکی ٹریژری سکیورٹیز میں موجود اپنی 84 فیصد ہولڈنگز فروخت کر دی ہیں جس کی بناء پر روسی ہولڈنگز 96.1 ارب ڈالر میں سے 14.9ارب ڈالر رہ گئی ہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.