Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

پولیس کو قتل کی دھمکی

Rashid Saeed

Published

on

فلپائن کے صدر روڈو ریگو دوتیرتے نے اپنے ملک کے سنیئر پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے خبر رساں اداروں کے مطابق فلپائنی صدر نے ایوان صدر میں خطاب میں جرائم میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی دھمکی دی۔ اس موقع پر مبینہ طور پر سنگین جرائم میں ملوث 102 پولیس اہلکار بھی وہاں موجود تھے۔ صدر دو تیرتے نے کہا اگر پولیس اہلکار دوبارہ جرائم کے مرتکب ہوئے تو میں انہیں قتل کرنے کا حکم دوں گا۔

انٹرنیشنل

انڈونیشیا :ڈیم بھرنے سے 30 افراد ہلاک، 25 لاپتہ

anees akhtar

Published

on

indoneshia

انڈونیشیا کے صوبے سولاویسی میں ڈیم بھرنے کے باعث 30 افراد ہلاک جب کہ 25 لاپتہ ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سولاویسی میں ڈیم بھرنے کے باعث سیلاب سے 30 افراد ہلاک جب کہ 25 لاپتہ ہوگئے، حکام کا کہنا ہے کہ ڈیم بھرجانے کی وجہ سے آنے والے سیلاب کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں جب کہ متاثرین کے لیے عارضی پناہ گاہیں قائم کردی گئی ہیں۔

صوبے سولاویسی میں لینڈ سلائیڈنگ اور شدید بارشوں کے باعث اہم ہائی وے بھی بند ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے امداد فراہم کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس انڈونیشیا کو دو ہلاکت خیز سونامی کا سامنا رہا، ستمبر میں زلزلے کے بعد آنے والے سونامی میں 2 ہزار کے قریب لوگ ہلاک ہوئے جب کہ 25 دسمبر کو آنے والے سونامی نے 500 افراد کی زندگی کے چراغ گل کردیے تھے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

وینزویلا نے امریکا سے تعلقات منقطع کرلیے

Published

on

وینزویلا نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیتے ہوئے واشنگٹن سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے۔

وینزویلا میں حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعت کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے باعث سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی جب کہ فورسز اور اپوزیشن کارکنان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔وینزویلین صدر نیکولس مدورو نے امریکی سفارتکار کو 72 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے۔
اپوزیشن لیڈر جون گائیڈو کی جانب سے عوام کے سامنے خود کو صدر قرار دیے جانے کے بعد صدر نیکولس مدورو نے صدارتی محل سے ٹی وی پر قوم سے خطاب کیا اور الزام عائد کیا کہ حکومت مخالف مظاہروں کے لیے اپوزیشن کو امریکا کی حمایت حاصل ہے۔وینزویلین صدر نے جذباتی تقریر میں کہا کہ اس سرزمین کے لوگ اس کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔

یاد رہے کہ صدر نیکولس مدورو نے اپوزیشن کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد گزشتہ سال ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے 10 جنوری سے اپنی دوسری مدت کے لیے اقتدار سنبھالا تھا جس کے بعد سے ملک بھر میں اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ 

Continue Reading

انٹرنیشنل

برفانی طوفان میں 2 افراد جاں بحق

Published

on

مقبوضہ کشمیر میں برفانی طوفان نے ایک ہی خاندان کے دو افراد کی جان لے لی جب کہ 2 افراد لاپتہ ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع رمبان میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ دو افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے برف کے ملبے تلے دبے 2 افراد کی لاشیں برآمد کرلی ہیں جن میں سے ایک لاش 12 سالہ لڑکی ہے جب کہ دیگر 2 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

Continue Reading
Advertisement
hamza shahbaz
پاکستان4 منٹ ago

پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، حمزہ شہباز کا بڑا فیصلہ

ambar jhony
شوبز7 منٹ ago

جونی ڈیپ کا سابق اہلیہ اوراخبارپرمقدمہ

Federal cabinet meeting
پاکستان17 منٹ ago

وفاقی کابینہ اجلاس‘ پی آئی اے میں 1952ایکٹ کا نفاذ

asad umer1
پاکستان21 منٹ ago

مالیاتی پیکیج عوام کی بہتری کیلئے ہے: اسد عمر

karachi city councle meeting.JPG
پاکستان25 منٹ ago

کراچی سٹی کونسل اجلاس میدان جنگ میں تبدیل

chairman nab justice retaird javed iqbal
پاکستان37 منٹ ago

نیب کی 13 ماہ کی کارکردگی، 3 ارب سے زائد رقم برآمد

shabaz shrif
پاکستان38 منٹ ago

نواز شریف کی صحت سے متعلق خبریں اچھی نہیں

Sikh community
پاکستان41 منٹ ago

پشاورمیں سکھ کمیونٹی پر ہیلمٹ کی پابندی مستثنیٰ قرار

thief of id card
پاکستان45 منٹ ago

نادرا دفتر سے شناختی کارڈ چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

azhar ali
کھیل45 منٹ ago

اظہرعلی کو کس چیز کا افسوس ہے

sindh assembly
پاکستان48 منٹ ago

سندھ اسمبلی اجلاس، تفتیش سے پہلے علاج کا بل پیش

sarah7
شوبز51 منٹ ago

سارہ علی خان میڈیا سے دوررہنے کا مشورہ

hamza shahbaz
پاکستان54 منٹ ago

سانحہ ساہیوال،اپوزیشن کا جوڈیشل کمیشن بناینکا مطالبہ

asad umer
پاکستان1 گھنٹہ ago

آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی فی الحال ضرورت نہیں: اسد عمر

imran khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم نے میانوالی جلسہ منسوخ کر دیا

mlika arora
شوبز22 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

nawaz sharif
پاکستان23 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

firdose ashiq awan
پاکستان21 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

sarfraz ahmad
کھیل21 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

ishaq dar
پاکستان22 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

kangna ranvat
شوبز22 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asif ali zardari
پاکستان23 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

پاکستان22 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

asad umar
پاکستان23 گھنٹے ago

بینکنگ ٹرانزیکشنزپرٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

women voters
پاکستان23 گھنٹے ago

خواتین ووٹوں کی تعداد کم،چاراضلاع کے انتخابات کالعدم

Development schemes
پاکستان22 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

khuram dastgir
پاکستان22 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

shilpa sethi
شوبز21 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

scurity
کھیل21 گھنٹے ago

پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

army chief gernal qamer javed bajwa
پاکستان23 گھنٹے ago

آرمی چیف سے رائل سعودی آرمی کے وفد کی ملاقات

مقبول خبریں