29 بچے ہلاک

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 09, 2018

شمالی یمن میں بچوں سے بھری ایک بس پر فضائی حملے کے نتیجے میں 29 بچے ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے سعودی اتحاد نے یمنی علاقے صعدہ پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کارروائی سعودی شہر جازان پر بیلسٹک میزائل حملے کے ذمہ داروں کے خلاف کی گئی۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.