39 شہری جاں بحق

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 12, 2018

شام میں اسلحہ گودام میں ہونے والے دھماکے سے 39شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ بیان کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ صوبے ادلب کے اسلحہ گودام میں ہوا جسے رہائشی عمارت میں بنا دیا گیا تھا جبکہ دھماکے سے نزدیکی 2 عمارتیں بھی گر گئیں تھیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ گرنے والی عمارتوں کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جن کی تلاش جاری ہےتاہم دھماکے کا سبب معلوم نہیں ہوسکاہے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.