دورہ منسوخ

WebDesk 1 WebDesk 1 , اگست 13, 2018

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے ایران کیخلاف امریکی اقتصادی پابندیوں کے تناظر میں دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ عراق کے سیاسی ذرائع کے مطابق ایران نے پہلے وزیراعظم کے دورے سے اتفاق کیا تھا لیکن بعد میں اس نے اپنا ارادہ تبدیل کر لیا ہے کیونکہ وہ حیدر العبادی کے بیان سے ناخوش تھا۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.