Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

امریکی تاریخ میں بڑا سانحہ: نظام زندگی مفلوج، حکام پریشان

anees akhtar

Published

on

Tropical cyclone in america

واشنگٹن: خوف ناک سمندری طوفان ’مائیکل‘ نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی ہے۔ جس کے بعد وہ جارجیا کی جانب بڑھ رہا ہے، جب کہ مختلف حادثات میں 2 افراد بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق سمندری طوفان کے باعث کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے، تیز ہواو¿ں کی وجہ سے کئی درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے، سڑکیں بھی زیر آب آگئیں۔

250 کلومیٹر کی رفتار سے چلنے والی ہواو¿ں کے باعث کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ ایئرپورٹس پر شیڈول فلائٹ بھی منسوخ کردی گئیں۔

فلوریڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ طوفان کے باعث متاثرہ 6 ہزار 700 افراد نے 54 شیلٹرز میں پناہ لی ہے، جہاں انہیں بنیادی ضروریات کی اشیا فراہم کی جارہی ہیں۔

1992 میں آنے والے اینڈریو طوفان کے بعد مائیکل نامی طوفان کو خطرناک ترین قرار دیا جارہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ طوفان جوں جوں جارجیا کی جانب بڑھ رہا ہے، اس کی شدت میں کمی آرہی ہے۔ سمندری ہوائیں 20 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Tofan in america 2

انٹرنیشنل

سابق بھارتی چیف جسٹس مودی سرکارکے خلاف نکلے

anees akhtar

Published

on

makanday katju

 بھارت کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے یہ کوئی مذاق بات نہیں۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ پاکستان سے بدلہ لینے کی باتیں ہورہی ہیں، پاکستان جوہری طاقت ہے یہ کوئی مذاق بات نہیں اور پاکستانی فوج بھی تیار ہے، ایل او سی عبور کی تو منہ توڑ جواب بھی مل سکتا ہے۔

مرکنڈے کاٹجو نے کہا کہ بھارتی سیاست دانوں نے کشمیر پر عوام کو بے وقوف بنایا ہے، یہ حقیقت ہے کہ کشمیری عوام بھارت کے خلاف کھڑے ہیں۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

ڈھاکہ میں خوفناک آگ، 70 سے زائد افراد ہلاک

Rashid Saeed

Published

on

fire in dhaka

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی 70 افراد ہلاک ‘ 200 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکہ کے گنجان آباد علاقے ‘پرانا ڈھاکہ’ میں قائم قدیم رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث 70 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ فائر کنٹرول روم حکام کا کہنا ہے کہ رہائشی عمارت میں کیمیکل کے گودام بھی تھے جس کی وجہ سے آگ نے کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لیا جب کہ 200 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی کے باعث 41 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ریسکیو کرتے ہوئے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

25 سے زائد سوختہ لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی جب کہ جن افراد کی شناخت ہوئی ہے ان کی تفصیلات اسپتال میں آویزاں کردی گئی ہے۔ فائر سروس چیف علی احمد نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عمارت میں گیس سلنڈر کے پھٹنے کی وجہ سے آگ لگی جس نے کیمکیل کے گوداموں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا۔ آگ اتنی خوفناک تھی کہ اس نے نہ صرف عمارت کی بالائی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لیا بلکہ گراؤنڈ پر موجود دکانوں اور گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لیتے ہوئے راکھ کردیا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

گود بھرائی کی خفیہ رسم

Published

on


برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو ڈچز آف سسیکس امید سے ہیں اور ان کے ہاں رواں برس اپریل تک بچے کی پیدائش ہوگی۔شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کے ہاں پہلے بچے کی متوقع پیدائش کے حوالے سے اکتوبر 2018 میں شاہی خاندان نے تصدیق کی تھی۔شاہی خاندان کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ ڈیوک آف سسیکس اور ڈچز آف سسیکس کے ہاں آئندہ برس کے موسم بہار تک بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ شادی اور امید سے ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ میگھن مارکل اپنے آبائی ملک امریکا گئی ہیں۔

میگھن مارکل 5 روزہ دورے کے لیے نیویارک پہنچیں، جہاں انہوں نے گود بھرائی کی رسم میں بھی شرکت کی۔ اگرچہ میگھن مارکل کی گود بھرائی کی رسم کے حوالے سے شاہی خاندان کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی، تاہم متعدد امریکی و برطانوی نشریاتی اداروں نے اپنے ذرائع سے بتایا کہ گود بھرائی کی رسم خفیہ طور پر نبھائی گئی۔

گود بھرائی کی تقریب میگھن مارکل کی کینیڈین اسٹائلسٹ دوست جیسیکا ملرونی کی جانب سے منعقد کی گئی۔اطلاعات کے مطابق گود بھرائی کی تقریب میں صرف 15 افراد نے شرکت کی اور تقریب کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔میگھن مارکل گود بھرائی کی تقریب اور کچھ وقت دوستوں کے ساتھ گزارنے کے بعد شوہر ہیری کے ساتھ افریقی دورے پر جائیں گی، جہاں وہ کچھ دنی قیام کے بعد برطانیہ لوٹیں گی۔

Continue Reading
Advertisement
makanday katju
انٹرنیشنل3 منٹ ago

سابق بھارتی چیف جسٹس مودی سرکارکے خلاف نکلے

murad ali shah
پاکستان5 منٹ ago

وزیراعلیٰ سندھ افسردہ مگر کس بات پر‘ بریکنگ نیوز

p s l 4 .21
PSL48 منٹ ago

پی ایس ایل 4: آج کراچی کنگزاورپشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا

ahsan iqbal
پاکستان15 منٹ ago

احسن اقبال نے ثاقب نثارپرایسا الزام لگا دیا کہ وہ پریشان ہوکر

kareena and sarah
ویڈیو44 منٹ ago

کرینہ کپورکا سارہ علی خان کو حیرت انگیز مشورہ

ahsan iqbal raja pervaiz
پاکستان1 گھنٹہ ago

اپوزیشن جماعتوں کا دبنگ فیصلہ،حکومت پریشان

samsung galaxy fold
ٹیکنا لوجی2 گھنٹے ago

سام سنگ نے نیا فون متعارف کروا دیا

salman butt
PSL42 گھنٹے ago

سلمان بٹ نے یو اے ای میں لاہورقلندرزکو جوائن کرلیا

zeeshan
پاکستان2 گھنٹے ago

سانحہ ساہیوال، حتمی رپورٹ میں ذیشان کیخلاف خوفناک انکشاف

charice gayel
کھیل2 گھنٹے ago

شاہد آفریدی چھکوں کی بادشاہت سے محروم

dead bodies
پاکستان2 گھنٹے ago

شوہر نے بیوی سمیت بچوں کو کیوں قتل کیا، اہم تفصیلات منظر عام پر

sky air
ٹیکنا لوجی2 گھنٹے ago

خلائی جہازنے موسمیاتی خبرنامہ بھیجنا شروع کردیا

school boy riding bike
پاکستان2 گھنٹے ago

ٹریفک پولیس کی والدین کو حیرت ناک وارننگ

ali akbar qurashi
پاکستان2 گھنٹے ago

جسٹس ریٹائر علی اکبر قریشی کو کون سا عہدہ ملا ‘ بریکنگ نیوز

lahore rawalpindi bench
پاکستان2 گھنٹے ago

لاپتہ فوجی افسرکا سراغ کہاں سے ملا، جانئیے اس خبرمیں

ajay devagan kajol
شوبز22 گھنٹے ago

اجے دیوگن اورکاجل بھی مشکل میں گرفتار

fwad ch naeem ul haq
پاکستان21 گھنٹے ago

فواد چوہدری اورنعیم الحق میں اختیارات کی جنگ شروع

baber awan
پاکستان24 گھنٹے ago

نندی پور ریفرنس، احتساب عدالت نے فیصلہ کیوں مؤخر کیا، بریکنگ نیوز

شوبز7 گھنٹے ago

ایسا کچھ نہیں ہے۔۔۔ واقعہ کی تردید

shahid khaqaan abbasi
پاکستان21 گھنٹے ago

شاہد خاقان عباسی کو ٹیکس دہندگان میں کون سا نمبر؟

asif zardari and nawaz sharif
پاکستان23 گھنٹے ago

زرداری کو نواز شریف کی ضرورت مگر کیوں‘ تفصیلات سامنے آ گئیں

hajji passport
پاکستان21 گھنٹے ago

سعودی عرب نے حجاج اکرام کیلئے خوشخبری سنا دی

nrindra modi prince
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد نے مودی کو پاکستان کے مسئلہ پر خبردار کر دیا

fawad chaudhry with ptv
پاکستان24 گھنٹے ago

پی ٹی وی اور فواد چودھری میں اختلافات کا انکشاف

flags1
پاکستان21 گھنٹے ago

کشیدگی؛ بھارتی اشیاء کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

hot water early in the morning
صحت22 گھنٹے ago

نہار منہ نیم گرم پانی پینا مختلف بیماریوں سے نجات کا سبب

پاکستان7 گھنٹے ago

لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ

شوبز3 گھنٹے ago

شادی سے پہلے اہم وارننگ دے دی

fawad khan actor
شوبز23 گھنٹے ago

فواد خان قانون کے شکنجہ میں، بڑی خبر آ گئی

pervaiz musharif
پاکستان21 گھنٹے ago

بھارتی گیڈر بھبکیاں، مشرف بھی میدان میں آ گئے

kareena and sarah
ویڈیو44 منٹ ago

کرینہ کپورکا سارہ علی خان کو حیرت انگیز مشورہ

shah rukh khan
شوبز1 دن ago

انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان پرسنگین الزام لگادیا کہ وہ غصہ میں پاگل

film photograph
ویڈیو1 دن ago

نوازالدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلرریلیز

lal ka botar
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

katy perry1
ویڈیو5 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو6 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز1 ہفتہ ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL41 ہفتہ ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل1 ہفتہ ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز1 ہفتہ ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز1 ہفتہ ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز1 ہفتہ ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز1 ہفتہ ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز1 ہفتہ ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

lady ga ga
شوبز1 ہفتہ ago

گریمی ایوارڈز، لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا

مقبول خبریں