95 برس سے ہیئر کٹنگ کرنے والا معمر ترین حجام

Anthony Mansioni
Avatar WebDesk 1 , اکتوبر 11, 2018

نیویارک سے تعلق رکھنے والے 107سالہ انتھونی مینسنیلی کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کا معمر ترین حجام قرار دیا گیا ہے۔ وہ 95 برس سے ہئیر سٹائلنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور مزید کام کرنا چاہتے ہیں۔

انتھونی 95سال سے حجامت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے 12سال کی عمر سے حجامت کا پیشہ اختیار کیا تھا اور تاحال اس سے وابستہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بالکل تندرست و توانا ہیں اور مزید کام کرنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ فی الحال ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.