Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

کل مکمل ہڑتال کا اعلان کیا

Published

on

mir haeez ullah murder

حریت قیادت ںے بھارت کے تسلط کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیم تحریک حریت جموں کشمیر کے سینئر رہنما میر حفیظ اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کل مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرحفیظ اللہ کو گزشتہ روز ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جس کے خلاف حریت قیادت نے وادی بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا۔میر حفیظ اللہ تحریک حریت جموں کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے صدر تھے جنہیں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے گھر میں گھس پر فائرنگ کر کے زخمی کیا جس کے بعد انہیں اسپتال کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ان کی اہلیہ بھی شدید زخمی ہوئیں۔

میر حفیظ اللہ گزشتہ ماہ ہی بھارتی قید سے آزاد ہو کر گھر پہنچے تھے اور انہیں مسلسل نامعلوم نمبرز سے دھمکی آمیز کالز موصول ہورہی تھیں۔بھارتی فوج کی حالیہ کارروائیاں اور نوجوان افراد کی شہادت کے خلاف جمعے کے روز نماز کی ادائیگی کے بعد سری نگر اور دیگر اضلاع میں احتجاج بھی کیا جائے گا۔

انٹرنیشنل

بھارت نے پاکستان کے خلاف انتہائی قدم اُٹھالیا تشویشناک خبر

anees akhtar

Published

on

water

 بھارتی وزیر آبی وسائل نتن گاڈکری نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کے ردِ عمل میں بھارت پاکستانی دریاؤں کا رخ بدل کر اس کا پانی روک سکتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آبی وسائل کے وزیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندرا مودی کی قیادت میں ہماری حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب بہنے والے دریاؤں کا پانی بند کردیا جائے چنانچہ بھارت مشرقی دریاؤں کا پانی روک کر اسے جموں و کشمیر اور بھارتی پنجاب کی جانب موڑسکتا ہے۔ وزیر نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ دریائے چناب پر بھارت پہلے ہی دو ڈیموں کی تعمیر شروع کرچکا ہے۔ دونوں ممالک چھ دریاؤں کا پانی استعمال کرتے ہیں جن میں ستلج، راوی، بیاس، دریائے سندھ اور جہلم شامل ہیں۔

پاکستانی پانیوں پر بھارت کی جانب سے بنائے جانے والے ڈیموں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ڈیموں کی تعمیر اور پانی کی تقسیم پر تنازع جاری ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا

anees akhtar

Published

on

blast kashmir

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا، 18 فروری کو بھارتی میڈیا نے شور مچایا کہ پلواما حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالرشید غازی عرف کامران کو ایک مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے نہ صرف اس پر جیش محمد کا رکن ہونے کا الزام لگایا بلکہ اُس کی تصویر کو بھی خوب چلایا ۔

لیکن جھوٹ پھر جھوٹ ہے ، پتا چلا کہ وہ تصویر ہی جعلی تھی جو ایک کمپیوٹر ایپلی کیشن کی مدد سے تیار کی گئی ۔ یہ وہی ایپلی کیشن ہے جس کے ذریعے مشہور امریکی گلوکار جان بان جووی کی بھی جعلی تصاویر شائع کی جا چکی ہیں ۔

جعلی خبروں کا بھانڈا پھوڑنے والی ویب سائٹ کے مطابق عبدالرشید غازی کے مبینہ نام سے جاری تصویر کو جب گوگل پر ریورس امیج سرچ کیا گیا تو پتا چلا کہ ٹوئٹر پر تو پہلے ہی بہت سے لوگ اسے جعلی قرار دے چکے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے اس عمل کا سوشل میڈیا پر بھی خوب مذاق اڑایا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا پر سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر بھارتی میڈیا جعلی تصویر نشر کر سکتا ہے تو پھر بھارتی عوام کو مزید کون کون سے جھوٹ سنائے جا رہے ہیں۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

سعودی ولی عہد چین کے دورے پرپہنچ گئے

anees akhtar

Published

on

saudi prince

براعظم ایشیا میں سعودی کا عرب کا اثرورسوخ بڑھانے کے خواہشمند سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے تازہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے دوروں کے بعد سعودی شہزادہ جمعرات کی صبح چین کی سرزمین پر پہنچے۔

وہ چین میں صدر اور حکمران کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ژی جن پنگ سمیت اہم آفیشلز سے ملاقات کر کے اس بات کی اہمیت کو اجاگر کریں گے کہ سعودی عرب نہ صرف چین کے اہم ترین تیل کے سپلائر میں سے ایک ہے بلکہ یہ چین کے فوجی ڈرونز سمیت دیگر برآمدات کے لیے بھی اہم مارکیٹ ہے۔

محمد بن سلمان ایک ایسے موقع پر چین کا دورہ کر رہے ہیں جب ان سے چند دن قبل ہی ان کے ملک کے سب سے بڑے حریف ایران کے اعلیٰ وفد نے چین کا دورہ کر کے اعلیٰ ترین قیادت سے ملاقات کی تھی۔

بدھ کو چینی صدر نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات کر کے انہیں یقین دہانی کرائی کہ عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں سے قطع نظر چین کا ایران کے ساتھ وسیع تر اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کے قیام کا عزم غیرمتزلزل ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

جہاں ایک طرف اس دورے کی اسٹریٹیجک اہمیت سے انکار نہیں وہیں یہ اس لحاظ سے بھی اہمیت کا حامل ہے گزشتہ کچھ عرصے سے سنکیانگ میں اقلیتی مسلمان برادری ایغور کی نسل کشی پر چین کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

اب تک ایغور مسلمانوں کے معاملے پر ترکی واحد مسلم اکثریتی ملک ہے جس نے چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ایغور کی مسلم اقلیتی برادری سے چین کا رویہ باعث شرم ہے اور یہ بات اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ چین نے جان بوجھ کر 10لاکھ سے زائد ایغور مسلمانوں کو حراستی مراکز میں رکھا ہوا ہے۔

سعودی ولی عہد کے دورہ چین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ گینگ شوانگ نے کہا تھا کہ حالیہ سالوں میں ہمارے مابین تعاون میں مثبت پیش رفت دیکھی گئی ہے جس سے انفرا اسٹرکچر اور اسپیس سیٹلائٹ جیسے شعبوں میں مثبت ثمرات سامنے آئے ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
asif ghafoor
پاکستان3 گھنٹے ago

ترجمان پاک فوج کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

water
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

بھارت نے پاکستان کے خلاف انتہائی قدم اُٹھالیا تشویشناک خبر

toss
PSL43 گھنٹے ago

کراچی کنگزکیخلاف پشاورزلمی کی بیٹنگ جاری

logos
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم نےایسا حکم جاری کردیا جس پرآپ حیرت زدہ

katreena kaif
شوبز4 گھنٹے ago

کترینہ کیف اپنے چاہنے والوں کو خوفزدہ کرنے کی خواہشمند

asif ali zardari
پاکستان4 گھنٹے ago

زرداری کو اشارہ مل گیا،مگر کہاں سے ، اہم رپورٹ آ گئی

musharif with modi
پاکستان4 گھنٹے ago

مشرف کے منہ میں مودی کی زبان ، پاکستان اور بھارت میں کھلبلی

punjab assembly
پاکستان4 گھنٹے ago

سپیکر سندھ اسمبلی ‘پنجاب اسمبلی میں بھی ہلڑ بازی

nab logo
پاکستان5 گھنٹے ago

نیب اپنی عزت بچانے کیلئے میدان میں آگیا

dolor
پاکستان5 گھنٹے ago

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے سستا

blast kashmir
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا

agha saraj durani
پاکستان5 گھنٹے ago

آغاسراج درانی کے پروڈکشن آرڈرجاری

saudi prince
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

سعودی ولی عہد چین کے دورے پرپہنچ گئے

malik riaz
پاکستان5 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو بھی خوشخبری سنادی

cm punjab sardar usman buzdar
پاکستان5 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ پنجاب تعلیمی پالیسی تبدیل کر دی

katreena kaif
شوبز4 گھنٹے ago

کترینہ کیف اپنے چاہنے والوں کو خوفزدہ کرنے کی خواہشمند

kareena and sarah
ویڈیو7 گھنٹے ago

کرینہ کپورکا سارہ علی خان کو حیرت انگیز مشورہ

shah rukh khan
شوبز1 دن ago

انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان پرسنگین الزام لگادیا کہ وہ غصہ میں پاگل

film photograph
ویڈیو1 دن ago

نوازالدین صدیقی کی فلم ’فوٹو گراف‘ کا ٹریلرریلیز

lal ka botar
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لال کبوتر‘ کا شاندار ٹریلر ریلیز

katy perry1
ویڈیو5 دن ago

کیٹی پیری کی اچانک منگنی پرسب حیران

the intewes
ویڈیو6 دن ago

تھرلرفلم "دی انٹروڈر” کا سنسنی خیزٹریلر ریلیز

nich jons
شوبز1 ہفتہ ago

پریانکا چوپڑا کا ایک بارپھرماں بننے سے انکار

gull panra
PSL41 ہفتہ ago

پی ایس ایل 4: پشاورزلمی کا پشتوترانہ ریلیز

bravo
کھیل1 ہفتہ ago

براوو نے’چیمپئنز‘ گانے کے الفاظ بدل دیئے

amir khan madhuri
شوبز1 ہفتہ ago

عامرخان کی مقبول فلم کا سیکوئل بنانے پر کام شروع

aalia bhatt1
شوبز1 ہفتہ ago

عالیہ بھٹ اوررنویرسنگھ کے بوسہ پر اعتراض

amitabh shah tapsi
شوبز1 ہفتہ ago

شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی ٹھان لی

shardha kapoor
شوبز1 ہفتہ ago

شردھا کپور نے بوائے فرینڈ کوکام کرنے سے روک دیا

aalia ranveer
شوبز1 ہفتہ ago

برلن فلم فیسٹیول میں ’گلی بوائے‘ کا ورلڈ پریمیئر

مقبول خبریں