Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

پیرس مظاہرے: طلباء بھی مہنگائی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

WebDesk 2

Published

on

parise

فرانسیسی وزیر اعظم کا پٹرول پر ٹیکس چھ ماہ تک مؤخر کرنے کا اعلان بھی عوام کا غصہ ٹھنٖڈا نہ کرسکا، دارلحکومت پیرس میں طلباء مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، پولیس سے جھڑپ، دو کاروں کو آگ لگا دی گئی۔

عوام نے وزیر اعظم کا پٹرول پر چھ ماہ کے لیے ٹیکس نہ لگانے کا اعلان بھی نامنظور کر دیا، فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلباء بھی احتجاج کرتے سڑکوں پر نکل آئے، ہائی اسکول کے باہر کھڑی کاروں کو آگ لگا دی۔پولیس نے طلباء کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیلز فائر کیے تو مشتعل طلباء نے پولیس پر پتھر برسائے، پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر فرانسیسی وزیر اعظم نے ٹیکس لگانے کے فیصلے کو چھ ماہ کے لیے مؤخر کردیا تھا، تاہم یہ فیصلہ بھی عوام کے غضب کو کم نہ کرسکا۔

انٹرنیشنل

ابو ظہبی میں پہلے مندر کی تعمیر شروع

WebDesk 2

Published

on

mandir

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پہلے مندر کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔

یو اے ای کے دارالحکومت ابو ظہبی میں منعقد تقریب میں بھارت اور یو اے ای حکام نے شرکت کی۔

مندر کا سنگ بنیاد رکھنے سے قبل پوچا کی تقریب منعقد ہوئی جو صبح 11 بج کر 45 منٹ تک جارہی رہی۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ’یو اے ای اور بھارت سمیت دیگر ممالک سے تقریباً ڈھائی ہزار ہندو زائرین نے شرکت کی‘۔ تقریب کا آغاز وسیع و عریض ٹینٹ میں ہوا جو مکمل طور پر ایئر کنڈیشنڈ تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بی اے پی ایس سوامی نارائن سنستھا کے روحانی لیڈر مہنت سوامی مہاراج شیلانیاس ودھی نے تقریب کی صدرات کی جس میں متحدہ عرب امارات کے ڈائریکٹر کمیونٹی ڈولپمنٹ ڈاکٹر مغیر علی خلیلی، وزیر تبدیلی ماحولیات اور وزارت ہائیر ایجوکیشن کے وزیر نے بھی شرکت کی۔

مندر کی تقریب سنگ بنیاد میں یو اے ای حکام اور بھارتی سفارتکار بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان نے مندر کی تعمیرات کے لیے جگہ بطور تحفہ فراہم کی تھی۔

مندر 13.5 ایکڑ(55 ہزار مربع میٹر) اراضی پر تعمیر کیا جائے گا تاہم اتنی ہی بڑی اراضی مندر کے ساتھ پارکنگ کے لیے فراہم کی گئی۔ مندر کی تعمیرات کی ذمہ داری کمیٹی بی اے پی ایس پر عائد ہوگی۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

WebDesk 2

Published

on

yaseen malik

حریف رہنما یاسین ملک کو انتہائی تشویشناک حالت میں نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ یاسین ملک کا تحفظ قابض انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کے خاندانی ذرائع کے مطابق یاسین ملک بھارتی تحقیقاتی ایجنسی کی غیر قانونی حراست میں 10 اپریل سے بھوک ہڑتال پر تھے۔

ان کے خاندانی ذرائع نے یاسین ملک کی طبیعت بگڑنے اور نئی کے اسپتال منتقلی کی تصدیق کی اور کہا کہ گھر والوں کو 4 روز بعد ان کی طبیعت کی خرابی کا بتایا گیا ہے۔

حریت قیادت نے یاسین ملک کی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

سری لنکا : 6 دھماکے، 50 ہلاک، سیکڑوں زخمی

WebDesk 2

Published

on

siri lanka

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی کارروائی سامنے آئی جہاں یکے بعدیگرے مختلف مقامات پر 3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق کارروائی میں کوچیکاڈے، سینٹ سیبسٹن اور بیٹیکولا چرچ میں اس وقت دھماکے ہوئے جب لوگ مذہبی عبادت میں مصروف تھے۔

کولمبو میں ہی شانگری ہوٹل، سینیمین گرانڈ اور کنگسبری ہوٹل میں بھی دھماکے ہوئے جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
yasar shah
کھیل1 گھنٹہ ago

دورہ انگلینڈ کیلیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

jam kamal
پاکستان2 گھنٹے ago

ماضی میں توجہ نہیں دی گئی، وزیراعلیٰ بلوچستان

imran jamal
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم نے ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

amir kiyani
پاکستان2 گھنٹے ago

عامرکیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑدی

features
ٹیکنا لوجی2 گھنٹے ago

اسکرین شارٹ بند، فنگرپرنٹس کے بغیر رسائی ناممکن

yougert
صحت3 گھنٹے ago

بلڈ پریشرمعمول پررکھنا چاہتے ہیں تو دہی کھائیں

home accident
پاکستان3 گھنٹے ago

3 منزلہ عمارت زمین بوس، خواتین سمیت 6 جاں بحق

amir,croford
کھیل3 گھنٹے ago

امریکی باکسرنےعامرخان کے خلاف فائٹ جیت لی

mashal malik
پاکستان3 گھنٹے ago

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

asad,treen
پاکستان3 گھنٹے ago

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

ch nisar
پاکستان3 گھنٹے ago

چوہدری نثاروزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

mandir
انٹرنیشنل3 گھنٹے ago

ابو ظہبی میں پہلے مندر کی تعمیر شروع

female singer
شوبز3 گھنٹے ago

موسیقی میلے کا دوسرا دن ،کلاسیکل موسیقی کے نام رہا

yaseen malik
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

iqbal bano
شوبز4 گھنٹے ago

ملکہ غزل اقبال بانوکودنیا سے گئے 10 برس بیت گئے

imran khan1
پاکستان19 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں،تشویشناک انکشاف

shahbaz sharif
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

fwad,afridi,ghulam
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، وزراء غیرحاضر

urmila
شوبز24 گھنٹے ago

نریندرمودی پرکامیڈی فلم بننی چاہیے،ارمیلا

khursheed shah
پاکستان23 گھنٹے ago

چودھری نثارایسی حرکت نہیں کرسکتے

rape with women
پاکستان16 گھنٹے ago

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

javaid hashmi
پاکستان23 گھنٹے ago

عمران خان کے پاس استعفیٰ کے سوا کوئی چارہ نہیں

imran khan
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،اندرونی کہانی سامنے آگئی

fakhar zaman
کھیل23 گھنٹے ago

فخرزمان نے میگاایونٹ سے پہلے دبنگ بیان دیدیا

usman buzdar
پاکستان23 گھنٹے ago

عثمان بزداراپنےعہدے سے متعلق خدشات کاشکار

sheihk rasheed
پاکستان20 گھنٹے ago

اسد عمر کو منانے جائوں گا: شیخ رشید

firdous ashiq awan
پاکستان16 گھنٹے ago

مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کا فردوس عاشق اعوان کیلئے بڑا فیصلہ

jawad zareef
انٹرنیشنل22 گھنٹے ago

ایرانی وزیرخارجہ کی سانحہ اورماڑہ کی شدید مذمت

shamukh
صحت20 گھنٹے ago

ایسا پرفیوم جس کی خواہش ہرکوئی کرے

ali mohd khan
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

پاکستان کے تعاون سے افغانستان میں اسپتال کا افتتاح

burh khalifa
ویڈیو24 گھنٹے ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو24 گھنٹے ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو3 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو7 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو7 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

مقبول خبریں