Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

ایل او سی پر گولہ باری؛ ایک بھارتی فوجی ہلاک دو زخمی

Published

on

firing

پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان متنازعہ کشمیر کو تقسیم کرنے والی حد بندی لائن پر بدھ اور جمعرات کے روز گولہ باری کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں، بھارتی ذرائع کے مطابق، ’’ایک بھارتی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوئے‘‘۔

گولہ باری کے تبادلے کے باعث سرحدی دیہات کے رہنے والوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔

جنگ بندی لائن کے قریبی قصبے چکوٹھی کے تاجر راجہ قاصد نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ بدھ کی رات کو ’ایل او سی‘ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا، جبکہ جمعرات کو بھی بھاری ہتھیاروں سے گولہ باری کا تبادلہ ہوا جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

انہوں نے بتایا کہ رات کے وقت چکوٹھی سیکٹر میں انتباہی گولے فضا میں چھوڑے جاتے رہے۔

جمعرات کے روز بھی مخالف افواج کے درمیان کپواڑہ سیکٹر میں بھی فائرنگ کے تبادلے کے دوران، بتایا گیا ہے کہ ’’ایک بھارتی سپاہی ہلاک ہوا‘‘۔

پاکستان آرمی کی طرف سے گولہ باری کے تبادلے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ بدھ کے روز پانڈو سیکڑ میں فائرنگ سے سرحدی دیہات میں ایک گھر تباہ ہوا۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے حکام کے مطابق، چکوٹھی، اوڑی پانڈو سیکٹر میں دو دن سے جاری گولہ باری کے باعث سری نگر اور مظفرآباد کے درمیان ’ایل او سی‘ کے دونوں اطراف تجارت معطل کردی گئی۔

جنگ بندی لائن آرپار سفر اور تجارت کے نگران ادارے، ’ٹاٹا‘ کے سربراہ طاہر حمید نے بتایا ہے کہ بھارتی کشمیر کے حکام کی طرف سے فائرنگ کی وجہ سے جمعرات کے روز تجارت معطل کی گئی۔

انٹرنیشنل

سیز فائر کا معاہدہ ختم، ایکدوسرے پر حملے شروع

Rashid Saeed

Published

on

hudaidah

یمن میں اقوام متحدہ کے زیر سرپرستی سیز فائر کا معاہدہ چند منٹ بھی برقرار نہیں رہ سکا اور فریقین نے ایک دوسرے پر حملے شروع کردیئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے یمن نے فریقین کو حدیدہ میں سیز فائر کے لیے 18 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی تھی تاہم پْر امن صبح کے کچھ ہی دیر بعد فریقین نے ایک دوسرے پر حملے شروع کردیئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بندرگاہی شہر میں کچھ دیر تک سیز فائر کی فضا قائم رہی اور فائرنگ کی مسلسل آنے والی آوازیں تھم گئی تھیں جس پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا تھا تاہم تھوڑے ہی وقفے کے بعد شہر دھماکوں اور فائرنگ سے گونج اْٹھا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

Rashid Saeed

Published

on

small airoplan

نیوزی لینڈ میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ‘پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک ‘ فنی خرابی کے باعث طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ 

نیوزی لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق نیوزی لینڈ کے شمالی علاقے میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق طیاری آبادی والے علاقے میں گرا تاہم علاقہ مکین محفوظ رہے۔ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد

Published

on

uk

برطانوی وزیراعظم تھریسامے کیخلاف پارلیمنٹ میں ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کیخلاف پارلیمنٹ میں ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے پیش کی۔اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے تحریک عدم اعتماد پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے جنوری میں بریگزٹ ڈیل پر رائے شماری کو مسترد کرتے ہیں، تھریسامے نے ملک کو بدترین بحران سے دوچار کر دیا جب کہ تھریسامے پر اعتماد نہیں لہٰذا ایوان زیریں حتمی فیصلہ کرے۔

لیبر پارٹی کے جیرمی کوربن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بریگزٹ پر رائے شماری کرسمس سے پہلے کروائی جائے۔

Continue Reading
Advertisement
google play store
ٹیکنا لوجی1 گھنٹہ ago

گوگل پلے سٹور پر بچوں کی نگرانی کرنے والا مفت اپیس

faroots steeker
صحت1 گھنٹہ ago

پھلوں کو تازہ رکھنے کے لیے سٹیکر تیار

waseem akram
کھیل1 گھنٹہ ago

وسیم اکرم نے سرفراز کو اچھا کپتان قرار دے دیا

hudaidah
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

سیز فائر کا معاہدہ ختم، ایکدوسرے پر حملے شروع

three wuzra
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ کے 3 وزراء کو 3 ماہ کی مہلت

small airoplan
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

earth quake
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

army chief meet with ameer qatar
پاکستان2 گھنٹے ago

دورہ قطر، آرمی چیف کی امیر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں

sipreme court 1
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکپتن اراضی کیس‘ جے آئی ٹی کو ایک ہفتے کی مہلت

hanif abbasi
پاکستان3 گھنٹے ago

حنیف عباسی نے بیٹی کی مدد سے انکار کر دیا

mian sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

میاں شریف کا گلف سٹیل سے کوئی تعلق نہیں:نیب پراسیکیوٹر

faroqgh naseem
پاکستان3 گھنٹے ago

اپوزیشن ہمارے ساتھ ملکر عوام دوست قوانین منظور کرائے

rana sana ullah
پاکستان3 گھنٹے ago

شیخ رشید آج عمران خان کے بوٹ چاٹ رہا ہے

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

shah mehmood qurashi
پاکستان3 گھنٹے ago

دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے

ali ejaz
شوبز12 گھنٹے ago

اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے

vechicle card
پاکستان11 گھنٹے ago

رجسٹریشن بک کی جگہ سمارٹ کارڈ متعارف کروانے کا اعلان

کھیل11 گھنٹے ago

بھارت کو 146 رنز سے شکست

پاکستان11 گھنٹے ago

4 پراسیکیوٹرز مستعفی

nawaz sharif
پاکستان9 گھنٹے ago

فلیگ شپ ریفرنس، نیب کے حتمی دلائل شروع

sonu nigam
شوبز3 گھنٹے ago

کاش میری پیدائش بھارت کی بجائے پاکستان میں ہوتی

punjab cabinet
پاکستان11 گھنٹے ago

سرکاری ملازمین کےاحتساب کیلئے خودمختار کمیشن

ban to wash van with pipe
پاکستان8 گھنٹے ago

لاہور ہائیکورٹ نے نئی پابندی عائد کر دی

sheihk rasheed
پاکستان9 گھنٹے ago

این آر او کے حوالہ سے شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

khursheed shah
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومت اپنی ناقص پالیسیوں سے خود گر جائیگی

British air ways start
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کیلئے 10 سال بعد دوبارہ پروازیں بحال

doctor muhammad faisal
پاکستان4 گھنٹے ago

سزائے موت خاتمے کی قرارداد کیخلاف ووٹ دیا

پاکستان10 گھنٹے ago

’’بھارتی جاسوس کو سزا مکمل ہونے پر رہا کیا گیا‘‘

fawad chaudhry
پاکستان6 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کے بارے میں بڑا انکشاف

narowal
پاکستان11 گھنٹے ago

اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 12 بچے زخمی

aquaman
شوبز1 دن ago

سمندر کے بادشاہ ’ایکوا مین‘ کا دنیا پر راج

husan parcham song
ویڈیو4 دن ago

کترینہ کیف کے آئٹم سانگ ؛حسن پرچم؛نے آگ لگا دی

simbha
ویڈیو4 دن ago

نصرت فتح علی خان کا ایک اور گانا بھارتی فلم :سمبا: کے لئے چوری

aquwa man film
شوبز6 دن ago

ایڈونچر فلم ‘ایکوامین ‘کی نئی جھلکیاں جاری

cheet indea
ویڈیو6 دن ago

عمران ہاشمی کی فلم ’چیٹ انڈیا‘ کے ٹریلر کی دھوم

avengers 4
شوبز2 ہفتے ago

سپر ہیروز فلم ’’ایونجر4 ‘‘ کا ٹریلر جاری

sambah
ویڈیو2 ہفتے ago

رنویر سنگھ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کاپہلا گانا ریلیز

zero movie
شوبز2 ہفتے ago

فلم ’’زیرو‘‘ کا دوسرا گانا ریلیز، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

samba film
شوبز2 ہفتے ago

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’سمبا‘ کا ٹریلر جاری

2.0 movie
ویڈیو3 ہفتے ago

نمائش سے پہلے 350 کروڑ کمانے کا ریکارڈ

ralph breaks the internet
ویڈیو3 ہفتے ago

نئی کارٹون فلم ریلیز ہوتے ہی چھا گئی

the lego movie 2 trailer
ویڈیو4 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم ’’دی لیگومووی ٹو‘‘ کا ٹریلر ریلیز

doctor mahreen live session
ویڈیو4 ہفتے ago

ڈاکٹر مہرین زمان نیازی کا لائیو سیشن

film
ویڈیو1 مہینہ ago

بچوں اور بڑوں کی چونکا دینے فلم میدان میں آ گئی

fantestic beats
ویڈیو1 مہینہ ago

فلم ’’the fantastic beasts and where to find them‘‘ تہلکہ خیز عالمگیر نمائش

مقبول خبریں