عمران خان کا ہاتھ کیوں پکڑا؟ ملائیشین خاتون اوّل نے وجہ بتا دی

imran khan
Avatar WebDesk 1 , دسمبر 06, 2018

عمران خان کا ہاتھ کیوں پکڑا؟ ملائیشین خاتون اوّل نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان ان کے بیٹے جیسے ہیں، کینیڈا کے وزیراعظم بھی ہینڈ سم ہیں لیکن میں انھیں نہیں جانتی ہوں۔

عمران خان کا ہاتھ کیوں پکڑا؟ ملائشین خاتون اول نے خود ہی بتا دیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان ایک سٹار ہونے کے باوجود دو بار ملائیشیا آئے اور دونوں بار ہمارے گھر تشریف لائے۔

ملائیشین خاتون خاتون اول کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان میرے لیے بیٹوں جیسے ہیں، وہ مجھے ماں کہتے ہیں، اس لیے ہاتھ پکڑ لیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی نے انھیں بتایا ہے کہ کینیڈا کے وزیراعظم بھی ہینڈسم ہیں لیکن میں ان کو نہیں جانتی ہوں۔

khouj

Established in 2017, Khouj is a news website, which aims at providing news from all the spheres of life. In the contemporary world, Khouj News aims at providing authentic news unlike other major news sources on social media.