Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

سی بی آئی ڈائریکٹرالوک ورما عہدے پر بحال

anees akhtar

Published

on

alok verma

بھارتی سپریم کورٹ نے تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے ڈائریکٹر الوک ورما کو عہدے پر بحال کردیا۔

بھارتی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے ڈائریکٹر الوک ورما کی جبری رخصت کےمعاملے پر چیف جسٹس رانجن گوگوئی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں الوک ورماعہدے پربحال کیا گیا تاہم وہ سی وی سی انکوائری مکمل ہونے تک بڑےپالیسی فیصلےنہیں لےسکیں گے۔

فیصلے میں مزید کہاگیا کہ ہ اس طرح کا کوئی قانون نہیں ہے کہ حکومت بغیر سلیکٹ کمیٹی کی اجازت کے کسی سی بی آئی ڈائریکٹر کو عہدے سے ہٹائے۔ عدالت نے کہا کہ تقرری، عہدے سے ہٹانے اور ٹرانسفر کے بارے میں واضح قوانین موجود ہیں۔ ایسے میں مدت کار ختم ہونے سے پہلے آلوک ورما کو عہدہ سے نہیں ہٹایا جانا چاہئے تھا۔

بھارتی حکومت نے گزشتہ سال 23 اکتوبر کو الوک ورما،خصوصی ڈائریکٹر راکیش استھاناکو ان کے اختیارات سے محروم کرکے چھٹی پر بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔

انٹرنیشنل

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش

Published

on

 برطانوی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے یورپی یونین سے اخراج کا معاہدہ مسترد کردیا جب کہ اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم ٹریزامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی پیش کردی گئی جس پر ووٹنگ آج ہوگی۔

برطانوی دارالعوام میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ ہوئی جس کے دوران 202 اراکین نے حق میں جب کہ 432 نے مخالفت میں ووٹ دیا، یہاں تک کہ کنزرویٹو پارٹی کے تقریباً 118 ارکان نے حزب مخالف کے ساتھ مل کر اس معاہدے کے خلاف ووٹ دیا۔پارلیمان سے بریگزٹ معاہدہ منظور کرانے میں ناکامی کے بعد اپوزیشن لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی کوربن نے وزیراعظم ٹریزامے کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا ہے اور آج ایوان میں اسے پیش کیا جائے گا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان

Published

on

یورپ کے سب سے چھوٹے ملک لگسمبرگ میں بدترین ٹریفک جام معمول بن گیا جس کے بعد حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان کردیا۔

لگسمبرگ کی وزارت موبیلیٹی اینڈ پبلک ورکس نے ٹریفک مسائل سے نمٹنے کے لیے مارچ 2020 سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو عوام کے لیے مفت کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکومت کے اعلان کے بعد ٹرین، ٹرام اور بسوں پر شہری مفت سفر کرسکیں گے اور حکومت کے اس فیصلے سے دفاتر جانے والے، کاروباری شخصیات اور عام شہری پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں گے اور سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا۔ترجمان وزارت پبلک ورکس ڈینی فرینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت کے فیصلے سے سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی اور اس سے ماحولیاتی فوائد بھی حاصل ہوں گے۔یاد رہے کہ لگسمبرگ کا شمار یورپ کے امیر ترین ممالک میں ہوتا ہے جس کی پر کپیٹا جی ڈی پی یورپی یونین میں سب سے زیادہ ہے۔

چھ لاکھ 2 ہزار نفوس پر مشتمل اس ملک میں اوسطاً ہر ایک ہزار افراد میں سے 662 کے پاس گاڑیاں ہیں اور گاڑیاں سڑکوں پر آنے سے شہریوں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

anees akhtar

Published

on

yellow jekits

پیلی جیکٹس کے احتجاج پر قابو پانے کے لیے فرانسیسی صدر میکرون آج سے ٹیکس، گرین انرجی، ادارتی اصلاحات اور شہریت پر مشتمل ملک گیر بحث کا آغاز کریں گے۔ بحث کے اختتام کے چار ہفتوں بعد صدر میکرون اسکا نتیجہ پیش کریں گے اور پھر عوام کے سامنے نیا معاہدہ رکھا جائیگا۔

دو ماہ سے جاری پیلی جیکٹس کے احتجاج پر قابو پانے کے لے لیے فرانسیسی صدر ملک گیر بحث کا آغاز کریں گے، جس میں چھ سو مئیرز شرکت کریں گے۔

پندرہ جنوری سے پندرہ مارچ تک جاری رہنے والی بحث میں ٹیکس، گرین انرجی، ادارتی اصلاحات اور شہریت پر عوام کی رائے معلوم کی جائے گی، جس کے بعد صدر میکرون قوم کے سامنے بحث کا نتیجہ پیش کریں گے۔

اکیس جنوری سے فرانسیسی عوام حکومت کی قائم کردہ ویب سائٹ پر بھی بحث میں شرکت کر سکے گی جبکہ یکم مارچ سے میکرون حکومت علاقائی شہری کانفرنس منعقد کرے گی جس میں قرعہ اندازی کے ذریعہ سو منتخب افراد شرکت کریں گے جو اس وقت تک سامنےآئے تمام نتائج اور سفارشات کو منظم صورت دینے میں مدد کریں گے۔

فرانسیسی صدر پھر ان سفارشات پر مشتمل پالیسی عوام کے سامنے پیش کریں گے، فرانسیسی صدر میکرون نے اتوار کے روز قوم کے نام ایک طویل خط لکھ کر اس منصوبہ کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔

Continue Reading
Advertisement
شوبز2 منٹ ago

’فراڈ سیاں‘۔۔۔۔ ا جازت مل گئی

khawaja saad rafique
پاکستان6 منٹ ago

سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ میں 21 جنوری تک توسیع

superem court
پاکستان7 منٹ ago

اٹھارویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد

PIA
پاکستان17 منٹ ago

فضاؤں میں بھی تبدیلی ‘ پروازوں میں موسیقی ختم

mazher abbas raan
پاکستان18 منٹ ago

رکن پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں انتقال کر گئے

shah mehmood
پاکستان21 منٹ ago

چیف جسٹس نے بلاول بھٹوکا نام نکالنے کا حکم نہیں دیا

ahkter mangel
پاکستان25 منٹ ago

اختر مینگل بھی حکومت کیخلاف میدان میں آگئے

pak cricket
کھیل26 منٹ ago

قومی کرکٹ ٹیم پورٹ الزبتھ پہنچ گئی

Farmers negotiate negotiations
پاکستان27 منٹ ago

دھرنا کامیاب، آلوایکسپورٹ کی منظوری مل گئی

youtube
ٹیکنا لوجی30 منٹ ago

یوٹیوب پرتکلیف دہ مواد پرپابندی کا اعلان

murad ali shah
پاکستان39 منٹ ago

پانی ہی نہیں توڈیمزکہاں سے بھریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

opration
پاکستان43 منٹ ago

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک

IMF building
پاکستان46 منٹ ago

پاکستان نے آئی ایم ایف کا طریقہ اختیار کر لیا

bilawal house
پاکستان46 منٹ ago

بلاول ہاؤس کے نوکر بھی ارب پتی ، سنسنی خیز انکشاف

imran khan
پاکستان47 منٹ ago

عمران خان کی نااہلی؛ جلد سماعت کی استدعا منظور

imran khan and muhammad bin salman
پاکستان22 گھنٹے ago

سعودی مداخلت پر سی پیک میں تبدیلیوں کا فیصلہ

nich peryanca
شوبز23 گھنٹے ago

پریانکا نے امریکا میں 65 لاکھ ڈالر کا بنگلہ خرید لیا

army chief and shahbaz sharif
پاکستان22 گھنٹے ago

اسٹیبلشمنٹ، شہباز شریف رابطے، ن لیگ فوجی عدالتوں پر رضا مند

jahangir tareen
پاکستان20 گھنٹے ago

جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی پر نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری

rana sana ulah
پاکستان19 گھنٹے ago

تحریک عدم اعتماد :رانا ثناءاللہ نے بڑا اعلان کردیا

meera
شوبز19 گھنٹے ago

میرا نے انگلش کو اپنا پسندیدہ مضمون قرار دیدیا

khawaja salman rafique
پاکستان23 گھنٹے ago

پنجاب اسمبلی کی تاریخ تبدیل، پروڈکشن آرڈر جاری

qamar zaman kaira
پاکستان20 گھنٹے ago

وفاقی حکومت بچانا ممکن نہیں رہے گا؛ کائرہ

fwad ch
پاکستان19 گھنٹے ago

سیاسی ہلچل، فواد چوہدری کا ایم کیو ایم سے رابطہ

hassan nisar
پاکستان20 گھنٹے ago

حسن نثار نے سندھ حکومت گرانے کی مخالفت کردی

ghulam serwar khan
پاکستان23 گھنٹے ago

نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی، درخواست دائر

whattsapps
ٹیکنا لوجی20 گھنٹے ago

واٹس ایپ کی غلطی، صارفین کو بڑے نقصان کا سامنا

katarpur border
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

حکومت پاسپورٹ کی شرط ختم کرے،بھارتی وزیراعلیٰ

yellow jekits
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

پیلی جیکٹس مظاہروں پرقابو پانے کیلئے حکمت عملی تیار

sheihk rasheed
پاکستان22 گھنٹے ago

پی اے سی میں شمولیت، شیخ رشید کو گرین سگنل مل گیا

ek ladki ko dekha
شوبز20 گھنٹے ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو21 گھنٹے ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

anopam kher
شوبز1 دن ago

پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

x man dark
ویڈیو2 دن ago

’ایکس مین۔ ڈارک فیونکس‘کاانٹرنیشنل ٹریلر جاری

miss bala
ویڈیو4 دن ago

تھرلرفلم’مس بالا‘کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

dabang 3
ویڈیو4 دن ago

’دبنگ3 ‘ کی تیاریاں شروع، شوٹنگ کا آغاز اپریل سے ہوگا

cheat indea1
ویڈیو6 دن ago

فلم ’چیٹ انڈیا‘ پرسنسرکی قینچی چل گئی

coffe with karan
ویڈیو7 دن ago

خواتین سے متعلق ریمارکس پربھارتی کرکٹرزکوشوکازنوٹس

captain marval pic
ویڈیو1 ہفتہ ago

سائنس فکشن فلم ’کیپٹن مارول‘کانیا ٹریلر جاری

deepica ranveer3
ویڈیو1 ہفتہ ago

دپیکا نے شادی کے بعد آفیشل ویب سائٹ لاؤنچ کردی

katreena salman
ویڈیو1 ہفتہ ago

شادی کی پیشکش پر کترینہ کا گول مول جواب

annimated film
ویڈیو2 ہفتے ago

اینی میٹڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کانیاٹریلر جاری

deepica11
ویڈیو2 ہفتے ago

دپیکا پڈوکون کے نام سے ڈش متعارف

nokia mobile
ٹیکنا لوجی2 ہفتے ago

نوکیا کے نئے سمارٹ فون 9 پیورویو کی معلومات لیک

catain marval
ویڈیو2 ہفتے ago

ہالی ووڈ فلم "کیپٹن مارول”کا نیا ٹریلر آگیا

مقبول خبریں