Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

کانگریس میں پہلے خواجہ سرا عہدیدار کا تقرر

anees akhtar

Published

on

apsra ready rahul gandhi

بھارتی کانگریس نے خواجہ سرا اپسرا ریڈی کو پارٹی کے ویمنز ونگ کی نیشنل جنرل سیکریٹری مقرر کردیا۔کانگریس کی 134 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب کسی خواجہ سر کو پارٹی عہدیدار بنایا گیا ہے۔کانگریس نے اپسرا ریڈی اور راہول گاندھی کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔

سابق صحافی اپسرا ریڈی نے مئی 2016ء میں اے آئی اے ڈی ایم کے پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی تاہم جیا للیتا کی موت کے بعد وہ ششی کلا کے حامی دھڑے میں چلی گئی تھیں۔

انٹرنیشنل

برج خلیفہ جسینڈا آرڈن کی تصویر سے جگمگا اٹھا

anees akhtar

Published

on

jesinda ardon

ہمدرد، باوقار اور رحم دلی کی مثال قائم کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو متحدہ عرب امارات نے منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

ہمدرد، باوقار اور مضبوط قیادت کی دنیا بھر میں دھوم ہے، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے رواداری اور رحمدلی کی اعلیٰ مثال قائم کر کے دل جیت لیے۔

 متحدہ عرب امارات نے جسینڈا آرڈن کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا اور  دبئی کا برج خلیفہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تصویر سے جگمگا اٹھا جب کہ سلام بھی پیش کیا۔

برج خلیفہ پر شہدا کے لواحقین کو گلے لگا کر دکھ درد بانٹتے ہوئے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تصویر نے دیکھنے والوں کے دل موم کردیے۔

متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے تشکر کا اظہار کیا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

anees akhtar

Published

on

چین میں طوفانی بارش اور ہواؤں کےباعث 2 افراد ہلاک ہو گئے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے انہوئی میں بارش کے ساتھ 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے جہاں نظام زندگی درہم برہم کردیا وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔واضح رہےکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث پروازیں بھی معطل کردی گئی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

سانحہ کرائسٹ چرچ، کیویز اخبارات نے ایسا کیا شائع کردیا کہ

Rashid Saeed

Published

on

newzealan news paper

سانحہ کرائسٹ چرچ پر عالم اسلام اور شہدا ء سے عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے مقامی اخبارات کے پہلے صفحے پر ’سلام‘ لکھ کر شائع کیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے اخبار ’دی پریس‘ کرائسٹ چرچ، جنوبی آئسلینڈ کے ’پریمیئر ڈیلی اخبار‘ اور دیگر ویب سائٹ نے اپنے پہلے صفحے پر عربی زبان میں ’سلام‘ لکھ کرشائع کیا جس کے ساتھ انگریزی ترجمہ بھی تحریر کیا ہے۔ عربی میں ’سلام‘ لکھنے کے ساتھ ہی انگریزی میں اس کا ترجمہ ’امن‘ بیان کیا ہے جبکہ دیگر اخبارات ’نیوزی لینڈ ہیرالڈ‘، ’دی ڈومینیئن پوسٹ‘ اور ’اوتاگو ڈیلی ٹائمز‘ نے بھی سانحہ کرائسٹ چرچ کے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

نیوزی لینڈ ہیرالڈ اخبار نے اپنے پہلے صفحے پر مسجد کا خاکہ دل کے نقش سے بھر کر بنایا جس میں لکھا ’اذانْ جب کہ نیچے واضح کیا کہ ’اتحاد میں طاقت ہے‘۔ دی ڈومینیئن پوسٹ نے پہلے صفحے پر سانحہ کرائسٹ چرچ کے تمام شہداء4 کے نام تحریر کیے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا وقت واضح کرتے ہوئے لکھا کہ ہم آج یاد کرتے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں اسٹوڈیو میں موجود اینکرز بھی اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے اقدامات کی اہمیت پر بھی روشنی ڈال رہے ہیں۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ میں غیر مسلم خواتین حجاب پہن کر اسکول اور دفاتر جارہی ہیں اور حجاب پہنے سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
jesinda ardon
انٹرنیشنل3 منٹ ago

برج خلیفہ جسینڈا آرڈن کی تصویر سے جگمگا اٹھا

پاکستان10 منٹ ago

ملائیشیا کے وزیراعظم واپس روانہ ہوگئے

samsang
ٹیکنا لوجی17 گھنٹے ago

سام سنگ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

lost waste
صحت17 گھنٹے ago

وزن کم کرنے کیلئے آسان طریقہ مگر کون سا؟ جانئے

mahteer muhammad and president of pakistan
پاکستان17 گھنٹے ago

مہاتیر محمد کو کون سے ایوارڈ سے نوازا گیا، اندرونی خبر سامنے آگئی

ali zafar
شوبز17 گھنٹے ago

علی ظفر نے یوم پاکستان پر ملی نغمہ ’’جان دے دینگے‘‘ ریلیز کر دیا

23 march
پاکستان18 گھنٹے ago

یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منانے کی تیاریاں مکمل

hqdefault.jpg
پاکستان18 گھنٹے ago

فضائیہ، بحریہ اور بری کی نئی کامیابی منظر عام پر‘ بریکنگ نیوز

maryam nawaz
پاکستان18 گھنٹے ago

مریم کی دھمکی سے وزیراعظم عمران خان پریشان

ali jhangir sadique
پاکستان18 گھنٹے ago

سندھ ہائیکورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کی درخواست مسترد کر دی مگر کیوں؟

pressure kick
پاکستان18 گھنٹے ago

پاکستان کو پریشرکِک مل گئی مگرکہاں سے اور کیسے؟جانئے

pakistan vs australia
کھیل19 گھنٹے ago

پہلا ون ڈے‘ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281 رنز کا ہدف

pepoles party worker
پاکستان19 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی کے گرفتار تمام کارکنان کی ضمانت پر رہائی

imran khan
پاکستان19 گھنٹے ago

مفتی تقی عثمانی پر فائرنگ، وزیراعظم کی شدید الفاظ میں مذمت

earth quake
پاکستان19 گھنٹے ago

پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان23 گھنٹے ago

بہن اور بہنوئی کا قتل کیوں اور کب؟

bilawal bhutto
پاکستان22 گھنٹے ago

بلاول بھٹو کا ملک دشمنی کا الزام لگانے والوں کو کرارا جواب

gang mawri
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

mulana taqqi
پاکستان23 گھنٹے ago

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

maryam nawaz
پاکستان18 گھنٹے ago

مریم کی دھمکی سے وزیراعظم عمران خان پریشان

shahbaz gull
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز گل نے مریم نواز کے دھرنا کا ایسا جواب دیا کہ

shahbaz sharif
پاکستان19 گھنٹے ago

شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

ali zafar and misha shafi
شوبز22 گھنٹے ago

علی ظفر کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

ali zafar
شوبز17 گھنٹے ago

علی ظفر نے یوم پاکستان پر ملی نغمہ ’’جان دے دینگے‘‘ ریلیز کر دیا

maryam nawaz
پاکستان22 گھنٹے ago

مریم نواز کی حکومت کو بڑی دھمکی مگر کون سی؟ بڑی خبر

pti flag
پاکستان21 گھنٹے ago

پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلی کی سونامی آ گئی

pepoles party worker
پاکستان19 گھنٹے ago

پیپلز پارٹی کے گرفتار تمام کارکنان کی ضمانت پر رہائی

sindh school
پاکستان19 گھنٹے ago

سندھ بھر میں میٹرک امتحانات ملتوی ہونے کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی

انٹرنیشنل24 گھنٹے ago

مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حدیث کا حوالہ

مقبول خبریں