Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

پیرس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

anees akhtar

Published

on

france attack

 فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد عمارت کے گراؤنڈ فلور پر آگ لگ گئی، دھماکے سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔


دھماکے کے بعد عمارت کے گراؤنڈ فلور پر آگ لگ گئی،دھماکے سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

انٹرنیشنل

امریکا نے گوادر پورٹ کا توڑ تلاش کر لیا

Rashid Saeed

Published

on

american flag

امریکا نے اسٹرٹیجک اہمیت کی حامل بندرگاہوں کے حصول کے لیے عمان کے ساتھ ایک ڈیل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں تصدیق کر دی گئی کہ امریکا کو اب الدقم اور صلالہ کی بندرگاہوں تک رسائی حاصل ہے۔

بیان کے مطابق اس پیش رفت سے دونوں ممالک کے سلامتی سے متعلق مشترکہ مقاصد کے حصول میں مدد ملے گی۔ ان بند رگا ہوں کے حصول کے نتیجے میں امریکی افواج کی خلیج کے خطے میں رسائی بہتر ہو گی کیونکہ اب اس کے بڑے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے ہو کر وہاں پہنچنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

بھارتی فوج کے کیمپ میں دھماکا

anees akhtar

Published

on

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں زوردار دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا

۔قابض بھارتی فوج کے جنگلوٹ آرمی کیمپ میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت 35 سالہ لانس نائیک دیپنک توانگ کے نام سے ہوئی ہے جب کہ بری طرح جھلس جانے والے زخمی اہلکار کو آرمی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمی اہلکار کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

قابض بھارتی فوج کی جانب سے حادثے پر تبصرے سے گریز کیا جا رہا ہے تاہم کشمیر پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع کٹھوا میں واقع جنگلوٹ آرمی کیمپ میں ہونے والا دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

نامعلوم شخص کی مسجد کو نظرآتش کرنے کی کوشش

anees akhtar

Published

on

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں مسجد کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔ 

 
کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو کی مسجد کو نامعلوم شخص نے آگ لگانے کی کوشش کی اور فرار ہوگیا، شور کی آوز سن کر نمازیوں نے باہر آکر دیکھا تو مسجد کی عمارت کے اگلے حصے میں آگ لگی ہوئی تھی جسے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا گیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات تعصب اور آتشزدگی کے جرائم کے طور پر شروع کردی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے مفرور ملزم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔ حملہ آور نے مسجد کے باہر ایک نوٹ بھی چھوڑا ہے جس میں کرائسٹ چرچ مساجد پر حملوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔

پولیس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں کو الرٹ رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ہر اقدام اٹھائے گی لیکن مسلمان شہریوں کو موجودہ صورت حال میں احتیاط کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھنا ہوگا۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
mehwish hayat
شوبز3 منٹ ago

صدارتی ایوارڈ سفارش یا احسان کا نتیجہ نہیں:مہوش حیات

american flag
انٹرنیشنل6 منٹ ago

امریکا نے گوادر پورٹ کا توڑ تلاش کر لیا

پاکستان11 منٹ ago

آرمی چیف کی یورپی یونین کی نمائندہ خصوصی سےملاقات

pakistani currency
پاکستان12 منٹ ago

8 ماہ میں پاکستان پر کتنا قرض، ہوشرباء انکشاف

ویڈیو19 منٹ ago

’ڈورہ اینڈ دی لاسٹ سٹی آف گولڈ‘کا ٹریلر جاری

پاکستان21 منٹ ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ردوبدل، سنسنی خیزانکشاف

Radar
پاکستان22 منٹ ago

دوست ملک کام آیا، پاکستان نے اپنی فضائی حدود ناقابل تسخیر بنا لیں: جانئے

پاکستان28 منٹ ago

چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے ہیلپ لائن قائم

پاکستان36 منٹ ago

یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں

child mother
پاکستان44 منٹ ago

بچے کی گولی سے ماں جاں بحق ہونے کے معاملے میں سنسنی خیز پیشرفت

paf superior
پاکستان47 منٹ ago

پاک فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پرپھسل گیا

aalia,deepica,ranbhir
شوبز52 منٹ ago

فلم فیئرایوارڈز:محبتوں کا کھلےعام اظہار، راضی” اور”پدماوت” نےمیدان مارلیا”

president of pakistan dr arif alvi
پاکستان54 منٹ ago

چائلڈ لیبر کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح: صدر

shahbaz sharif
پاکستان1 گھنٹہ ago

شہباز شریف کا نواز شریف کی صحت پر تشویشناک بیان

hindu girl
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام قبول کرنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع مگر کیوں؟

faheem ashraf
کھیل22 گھنٹے ago

فہیم اشرف آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر

nawaz maryam and captain
پاکستان6 گھنٹے ago

ای سی ایل میں نام شامل کرنے کی درخواست پر کیا ہوا: بریکنگ نیوز

cricket match
کھیل20 گھنٹے ago

پاکستان کوپھرشکست،آسٹریلیا کی برتری دو،صفر

asif ghafoor
پاکستان9 گھنٹے ago

جے ایف 17 تھنڈر نے انڈین طیارے کو گرایا

superem court
پاکستان6 گھنٹے ago

آرٹیکل (3)184 کا مسئلہ، سپریم کورٹ کا دبنگ فیصلہ

blal ashraf mahira
شوبز22 گھنٹے ago

فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

najam sethi
کھیل6 گھنٹے ago

ن لیگ سے شکوہ، نجم سیٹھی دل کی بات زبان پرلے آئے

thailand
انٹرنیشنل21 گھنٹے ago

تھائی لینڈ میں انتخابات: نتائج کا اعلان آج ہوگا

exaam
پاکستان21 گھنٹے ago

میٹرک کے ملتوی امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان

amrood
صحت9 گھنٹے ago

امرود کے فوائد اس قدرحیرت انگیز کہ آنکھیں کُھل جائیں

PMLN worker
پاکستان7 گھنٹے ago

لیگی کارکنوں کو ٹرین روکنے پر کیا سزا ملی، جانئے

khursheed shah
پاکستان7 گھنٹے ago

خورشید شاہ کا عمران حکومت پر ایسا الزام کہ

fazal ur rehman
پاکستان24 گھنٹے ago

حکومت نے سات ماہ میں ہر روزقرضہ لیا

صحت6 گھنٹے ago

یہ پھل جلد اورامراض قلب کے لئے بہت مفید

supreme court
پاکستان5 گھنٹے ago

سپریم کورٹ نے ڈاکٹر سعید کو بیرون ملک جانیکی اجازت دیدی

مقبول خبریں