Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

انٹرنیشنل

پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والی خاتون گرفتار

anees akhtar

Published

on

arrest women

 انڈیا گیٹ پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ حفاظتی دستوں اور خواتین اہلکاروں کی مدد سے اس خاتون کو پکڑ کر دہلی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ صبح ساڑھے 8 بجے ایک خاتون نے سب سے پہلے اپنی چپل انڈیا گیٹ کی طرف پھینکی اور نعرے لگا دیئے جس سے سیکیورٹی فورس کے اہلکار پریشان ہو گئے۔

دہلی پولیس کے مطابق انڈیا گیٹ پر نعرے لگانے والی خاتون کا نام سلطانہ خان ہے۔ پولیس نے خاتون سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ نئی دہلی کے ڈی سی پی مدھرورما نے بتایا کہ خاتون ذہنی مریضہ معلوم ہو رہی ہے، اس کی ذہنی حالت معلوم کرنے کیلئے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد اس کے خلاف کارروائی کی جائیگی۔

انٹرنیشنل

طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

anees akhtar

Published

on

چین میں طوفانی بارش اور ہواؤں کےباعث 2 افراد ہلاک ہو گئے۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے انہوئی میں بارش کے ساتھ 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے جہاں نظام زندگی درہم برہم کردیا وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔واضح رہےکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث پروازیں بھی معطل کردی گئی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

سانحہ کرائسٹ چرچ، کیویز اخبارات نے ایسا کیا شائع کردیا کہ

Rashid Saeed

Published

on

newzealan news paper

سانحہ کرائسٹ چرچ پر عالم اسلام اور شہدا ء سے عقیدت کا اظہار کرنے کے لیے مقامی اخبارات کے پہلے صفحے پر ’سلام‘ لکھ کر شائع کیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے اخبار ’دی پریس‘ کرائسٹ چرچ، جنوبی آئسلینڈ کے ’پریمیئر ڈیلی اخبار‘ اور دیگر ویب سائٹ نے اپنے پہلے صفحے پر عربی زبان میں ’سلام‘ لکھ کرشائع کیا جس کے ساتھ انگریزی ترجمہ بھی تحریر کیا ہے۔ عربی میں ’سلام‘ لکھنے کے ساتھ ہی انگریزی میں اس کا ترجمہ ’امن‘ بیان کیا ہے جبکہ دیگر اخبارات ’نیوزی لینڈ ہیرالڈ‘، ’دی ڈومینیئن پوسٹ‘ اور ’اوتاگو ڈیلی ٹائمز‘ نے بھی سانحہ کرائسٹ چرچ کے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

نیوزی لینڈ ہیرالڈ اخبار نے اپنے پہلے صفحے پر مسجد کا خاکہ دل کے نقش سے بھر کر بنایا جس میں لکھا ’اذانْ جب کہ نیچے واضح کیا کہ ’اتحاد میں طاقت ہے‘۔ دی ڈومینیئن پوسٹ نے پہلے صفحے پر سانحہ کرائسٹ چرچ کے تمام شہداء4 کے نام تحریر کیے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا وقت واضح کرتے ہوئے لکھا کہ ہم آج یاد کرتے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں اسٹوڈیو میں موجود اینکرز بھی اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے اقدامات کی اہمیت پر بھی روشنی ڈال رہے ہیں۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ میں غیر مسلم خواتین حجاب پہن کر اسکول اور دفاتر جارہی ہیں اور حجاب پہنے سوشل میڈیا پر تصاویر بھی شیئر کر رہی ہیں۔

Continue Reading

انٹرنیشنل

کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

Rashid Saeed

Published

on

gang mawri

کیویز کے سخت جان گینگ ماؤری نے سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے نعیم راشد اور ان کے بیٹے طلحہ راشد کو روایتی جنگی رقص ’ہاکا‘ سے خراج عقیدت پیش کیا۔

سخت جان گینگ ماؤری نے شہید نعیم راشد اور طلحہٰ راشد کی تدفین سے قبل اپنے روایتی جنگی رقص ’ہاکا‘ کے ذریعے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ شہدا کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حدیث کا حوالہ

ہاکا رقص میں شریک کئی افراد نے شلوار قمیض بھی زیب تن کیے ہوئے دکھائی دیے تھے، جنگی رقص میں ہاکا میں نوجوان سینہ ٹھوک کر پاؤں زمین پر مارتے ہیں اور دشمن کو للکارتے ہیں۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
bilawal bhutto
پاکستان3 منٹ ago

بلاول بھٹو کا ملک دشمنی کا الزام لگانے والوں کو کرارا جواب

ali zafar and misha shafi
شوبز9 منٹ ago

علی ظفر کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

mahteer muhammad
پاکستان20 منٹ ago

مہاتیر محمد کی اسلام دشمنوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

pakistani batting
کھیل32 منٹ ago

پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

mulana taqqi
پاکستان35 منٹ ago

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

انٹرنیشنل40 منٹ ago

طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

newzealan news paper
انٹرنیشنل52 منٹ ago

سانحہ کرائسٹ چرچ، کیویز اخبارات نے ایسا کیا شائع کردیا کہ

پاکستان53 منٹ ago

بہن اور بہنوئی کا قتل کیوں اور کب؟

پاکستان60 منٹ ago

چھت گرنے سے 6 افرد جاں بحق

gang mawri
انٹرنیشنل1 گھنٹہ ago

کیویزگینگ ماؤری کا سانحہ کرائسٹ چرچ پر بڑا اقدام

پاکستان1 گھنٹہ ago

نیشنل ایکشن پلان پر بریفنگ کا بائیکاٹ کیوں ؟

پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیر خارجہ نے ترقی کا شکر گزار کیوں کیا اندرونی کہانی سامنے آکئی

شوبز2 گھنٹے ago

ارمینا خان کا پریانکا چوپڑا پر الزام

blast in chaina
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

چین میں خوفناک دھماکہ، 47 افراد جاں بحق

انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مسلمانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حدیث کا حوالہ

jhangir tareen
پاکستان22 گھنٹے ago

پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کا قرض اتارنا شروع کر دیا

pm meet with chiefs
پاکستان23 گھنٹے ago

پاک افواج کے سربراہان سے ملاقات، وزیراعظم کی پریشانی بڑھ گئی

imran khan
پاکستان21 گھنٹے ago

پاک بھارت جنگ، وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

katreena salman
شوبز22 گھنٹے ago

سلمان خان کا کترینہ کومہنگا ترین تحفہ

asif ali zardari
پاکستان23 گھنٹے ago

زرداری نے گرفتاری کے بعد کون سا دھماکہ کرنیکا فیصلہ کر لیا ‘ بڑی خبر منظر عام پر

mekaal zulkaar
شوبز20 گھنٹے ago

بچ کے رہنا،میکال ذوالفقارکی بھارت کو وارننگ

shahbaz gull
پاکستان22 گھنٹے ago

شہباز گل نے ن لیگ سے معافی مانگ لی مگر کیوں؟

shahryiar afridi
پاکستان21 گھنٹے ago

ریاستی رٹ کو کوئی چیلنج نہیں کرسکتا: شہریار آفریدی

pakistani and qater flag
پاکستان22 گھنٹے ago

یو اے ای کے بعد قطر نے بھی پاکستان سے منہ موڑ لیا

nawaz sharif
پاکستان24 گھنٹے ago

نوازشریف جیل میں بہت خوش دکھائی دیئے مگرکس بات پر

utility store
پاکستان22 گھنٹے ago

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے بھی ات مچا دی

کھیل5 گھنٹے ago

نوجوان کھلاڑی کی دھواں دھار سنچری

scandal
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

تاریخ کا سب سے بڑا فحش اسکینڈل منظرعام پر

sahir ali baga
شوبز20 گھنٹے ago

ساحر علی بگا کا ملی نغمہ 23 مارچ کو ریلیزکیا جائے گا

fawad hassan fawad
پاکستان22 گھنٹے ago

نیب نے فواد حسن فواد کے آگے ایسی مشکل کھڑی کر دی کہ

مقبول خبریں