Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کشمیر

نظربندی کا نوٹس

Rashid Saeed

Published

on

مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نظر بندوں کی حالت زار کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی رہائی کے لیے بھارت پر دباﺅ ڈالے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ نئی دہلی کی تہاڑ اور منڈاولی، ادھمپور، ہیرا نگر، کھٹوعہ، امپھالہ، کورٹ بلوال، سرینگر سینٹرل جیل، کپواڑہ، بارہمولہ، اسلام آباد ، پلوامہ اور دیگر جیلوں میں نظر بند کشمیریوں کو سخت مظالم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

کشمیر

سال 2018ء بھارت نے اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Rashid Saeed

Published

on

kashmir seri nager

سال 2018ء میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا۔ 

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سال 2018ء میں اسرائیلی فوج نے 312 فلسطینوں کی جان لی جبکہ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فون نے 3 ہزار کے قریب آپریشن کیے جس میں 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا گیا جن میں سے 10 خواتین اور 35 نوجوان شامل ہیں۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال شہید کیے جانے والوں میں پروفیسر، ڈاکٹرز، صحافی اور حریت رہنما بھی شامل ہیں۔ قابض فوج نے دورانِ حراست 21 افراد کی جان لی، احتجاجی مظاہروں کے دوران پیلٹ گن کے استعمال سے 1300 سے زائد کشمیری زخمی ہوئے۔ بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران 600 سے گھروں کو بھی نقصان پہنچایا جب کہ اس دوران خواتین کی بے حرمتی میں بھی قابض فوج پیش پیش رہی۔

Continue Reading

کشمیر

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق بھی گرفتار

Rashid Saeed

Published

on

mir wise umar farooq

بھارتی فوج کے ہاتھوں گزشتہ روز 11 کشمیریوں کی شہادت پر آج وادی میں مکمل ہڑتال ‘ بھارتی فورسز نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو بھی گرفتار کرلیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال کی کال دی ہے جس کے باعث وادی میں آج بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ دوسری جانب قابض بھارتی فوج نے حریت قیادت کی جانب سے سری نگر میں بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرز تک مارچ کے دوران حریت رہنما میر واعظ کو بھی گرفتار کرلیا۔

Continue Reading

کشمیر

مقبوضہ وادی میں ہڑتال، حریت رہنما گرفتار

Rashid Saeed

Published

on

yaseen malik

بھارتی فوج کے ہاتھوں گذشتہ روز 11 کشمیریوں کی شہاد ت پر آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال، حریت رہنما یاسر ملک کو گرفتار کر لیاگیا۔ 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال کی کال دی ہے جس کے باعث وادی میں آج بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج سری نگر میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹرز تک مارچ کی جائے گا۔ دوسری جانب قابض بھارتی پولیس نے حریت رہنما یاسین ملک کو حراست میں لے لیا ہے، قابض بھارتی پولیس نے یاسین ملک کے ساتھ موجود مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ انتظامیہ نے سری نگر میں پابندیاں نافذ ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
sarfraz ahmad
کھیل10 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

firdose ashiq awan
پاکستان10 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

shilpa sethi
شوبز11 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

scurity
کھیل11 گھنٹے ago

پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

khuram dastgir
پاکستان11 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

ahsan iqbal
پاکستان11 گھنٹے ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا مجرمانہ غفلت

mlika arora
شوبز11 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

beautiful pilote women
انٹرنیشنل11 گھنٹے ago

ایناپاؤلا سیسپیڈیز دنیا کی خوبصورت پائلٹ قرار

Development schemes
پاکستان12 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

ishaq dar
پاکستان12 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

پاکستان12 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

kangna ranvat
شوبز12 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asif ali zardari
پاکستان12 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

nawaz sharif
پاکستان12 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

uzma zahid bukhari
پاکستان12 گھنٹے ago

فنکاروں کی وظیفہ بحالی ‘پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

mlika arora
شوبز11 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

godzilla 2
ویڈیو13 گھنٹے ago

"گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز” کی جھلکیاں

raino sasa
ویڈیو2 دن ago

دولاکھ کلومیٹر ٹرک چلانے والی جاپانی دوشیزہ مقبول

imran khan in qatar
پاکستان2 دن ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو3 دن ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو3 دن ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو3 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز4 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز5 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو5 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز5 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز7 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو7 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو7 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز1 ہفتہ ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

مقبول خبریں