Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کشمیر

ایک اورشہید

Rashid Saeed

Published

on

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، رات گئے کارروائی میں ایک شخص کو شہید اور ایک کو زخمی کر دیا، چار دن میں شہادتوں کی تعداد بارہ ہو گئی۔ پولیس نے فوجیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، دوسری جانب کشمیریوں کے خصوصی حقوق کی شق کو آئین سے منسوخ کرنے کے لئے خلاف وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فوج نے ضلع رامبان کی تحصیل گول کے علاقے کوہلی میں رات گئے نہتے شہریوں پر گولی چلا دی، شفیع گجر موقع پر ہی شہید ہو گئے جبکہ شکیل احمد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔ گزشتہ چار دن میں قابض فورسز کے ہاتھوں شہادتوں کی تعداد بارہ ہو گئی ہے، دوسری جانب بھارتی حکومت کے آئین میں تبدیلی کے متنازعہ فیصلے کے خلاف وادی بھر میں دو روزہ شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں اور تاجروں کی تنظیموں نے دی ہے۔ بھارتی حکومت آئین کے آرٹیکل پینتیس الف کو منسوخ کرنے کی تیاری کر رہی ہے، اس آرٹیکل کے تحت غیر کشمیری وادی میں جائیداد نہیں خرید سکتے اور نہ ہی ملازمت کر سکتے ہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ کل اس آرٹیکل کو منسوخ کر سکتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

انٹرنیشنل

بھارتی میجرسمیت 5 فوجی ہلاک

Avatar

Published

on

ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے سرچ آپریشن کے نتیجے میں ایک کشمیری شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک کردیئے گئے۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی جارحیت وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جارہی ہے اور پلوامہ میں خود کش حملے کے بعد ان کی بربریت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک بارپھرقابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک کشمیری مشتاق احمد کوشہید کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں میجرسمیت 5 بھارتی فورسزہلاک ہوگئے۔

Continue Reading

کشمیر

مقبوضہ کشمیر‘ پولیس کی سرپرستی میں ہندو انتہاء پسند بپھر گئے

Rashid Saeed

Published

on

kashmir

مقبوضہ کشمیر ‘ پولیس کی سرپرستی میں ہندو انتہاء پسند بپھر گئے ‘ بھارتی فوج پر خودکش حملے کے بعد ہندو انتہاپسندوں نے پولیس کی سرپرستی میں متعدد املاک نذر آتش کردیں۔

دو روز قبل مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کارخودکش حملے میں 45 سے زائد بھارتی سکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ بھارتی سرکار اور میڈیا نے حملے کے فوری بعد بغیر کسی تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی کا سلسلہ شروع کردیا ہے اور ساتھ ہی ہندو انتہا پسندوں نے مسلم دشمنی میں حد پار کرلی۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں ہندو انتہا پسندوں نے دوسرے روز بھی کشمیری مسلمانوں پر قاتلانہ حملوں اور املاک کو نذرآتش کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جموں میں کرفیو کے باوجود پولیس کی سرپرستی میں ہندو انتہاپسندوں نے کشمیری مسلمانوں کے گھروں پر دھاوا بولا اور کئی املاک کو نذرآتش کیا۔ بھارتی کی کئی ریاستوں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء کو بھی ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بھارتی شہر ہریانہ اور ڈیرہ ڈوں میں زیرتعلیم کشمیری طلبا عامر حسین اور محمد سلیم نے کشمیر میڈیا سروس کو بتایا ہے کہ انہیں اور ان کے ساتھیوں کو بازار میں مارا پیٹا گیا۔

ادھر اترکھنڈ کی دیوبومی یونیورسٹی میں زیر تعلیم 50 کشمیری طلباء کو یونیورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹل خالی کرکے واپس گھروں کو جانے کا حکم دیا ہے۔’’کرفیو‘‘ کے باوجود جموں اور بھارت کے مختلف شہروں میں مقیم کشمیری، طلباء ، تاجر پیشہ افراد پر فرقہ پرست عناصر کی جانب سے جان لیوا حملے اورانکے مال و جائیداد کو نقصان پہنچانے کے واقعات انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ، ان لوگوں کو کوئی گزند پہنچی تو مقامی حکومتیں ذمہ دار ہونگی ۔ حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق نے بھی انتہاپسندوں کی جانب سے کشمیریوں کی املاک کو نذر آتش کرنے اور کشمیری طلباء پر تشدد کے واقعات کی سخت مذمت کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ‘‘کرفیو‘‘ کے باوجود جموں اور بھارت کے مختلف شہروں میں مقیم کشمیری، طلباء ، تاجر پیشہ افراد پر انتہاپسندوں کی جانب سے جان لیوا حملے اور ان کے مال و جائیداد کو نقصان پہنچانے کے واقعات انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو کوئی نقصان پہنچا تو مقامی حکومتیں ذمہ دار ہوں گی۔

Continue Reading

کشمیر

کار بم دھماکہ، 18 بھارتی اہلکار ہلاک

Rashid Saeed

Published

on

indian army

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کار بم دھماکہ، 18 بھارتی سکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ‘ گاڑی سی آر پی ایف کی بس سے ٹکرائی اور پھر اسے دھماکے سے تباہ کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بس پر کار بم دھماکہ ضلع پلوامہ میں سری نگر جموں ہائی وے پر لٹھ پورا کے مقام پر ہوا۔ بھارتی پولیس حکام کے مطابق کار میں سوار حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی سی آر پی ایف کی بس سے ٹکرائی اور پھر اسے دھماکے سے تباہ کر دیا۔ حکام کے مطابق دھماکے میں 18 سی آر پی ایف اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو بھارتی فوج کے 92 بیس اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد بھارتی سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
maryan nwaz
پاکستان16 منٹ ago

کل جیل میں کوئی نہ آئے, مریم نوازکا اہم پیغام

avril lavigon
شوبز45 منٹ ago

ہالی وڈ گلوکارہ ’ایورل‘ کی تصویرنے ہلچل مچادی

israel and indian pm copy
انٹرنیشنل46 منٹ ago

پاکستان کا ایٹمی پلان، امریکا، بھارت، اسرائیل مخالفت میں کود پڑے

medicine
پاکستان59 منٹ ago

پاکستان میں زندگی مزید مہنگی ، تشویشناک خبر آ گئی

facebook fake account
پاکستان2 گھنٹے ago

سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ، قائمہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ

neray modi
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مفروربھارتی ارب پتی جیولرنیرا مودی لندن میں گرفتار

dollar
پاکستان2 گھنٹے ago

انٹربینک میں ڈالرپھراُڑان بھرنے لگا

women police
پاکستان2 گھنٹے ago

سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالی لیڈی پولیس اہلکار معطل

sardar usman buzdar
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

mahateer mohd
پاکستان2 گھنٹے ago

مہاتیرمحمد 3روزہ دورے پرکل اسلام آبادپہنچیں گے

dr faysal
پاکستان2 گھنٹے ago

سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ انتہائی قابل مذمت

shoes
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

مسلمانوں سےیکجہتی، چرچ کے باہر 50 جوتے

nab logo
پاکستان3 گھنٹے ago

زرداری، بلاول بھٹوکی پیشی پرنیب کا اعلامیہ

adam zampa
کھیل3 گھنٹے ago

ایڈم زمپا نے پاکستان کیخلاف سیریزکو چیلنج قراردیدیا

opposition parties
پاکستان3 گھنٹے ago

اپوزیشن جماعتیں حکومت کے آگے ڈٹ گئیں

شوبز8 گھنٹے ago

پنجابی بولنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری

boild eggs
صحت6 گھنٹے ago

7دنوں میں 4انڈے قبل ازوقت موت کودعوت دینے والی عادت

شوبز10 گھنٹے ago

یوم پاکستان کی خصوصی ٹیلی فلم’لعل‘

ajmal wazeer
پاکستان5 گھنٹے ago

اجمل وزیر نے پی ٹی ایم کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

شوبز8 گھنٹے ago

نئے گلوکاروں کے لئے سنہری موقع

پاکستان9 گھنٹے ago

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

شوبز8 گھنٹے ago

سحر ملک پنجابی فلم میں

wife of shaheed naeem rashid
انٹرنیشنل7 گھنٹے ago

سانحہ کرائسٹ چرچ، بیوہ نعیم راشد نے ایسی بات کہہ دی کہ

chief justice of pakistan
پاکستان6 گھنٹے ago

دہشتگردی کی تعریف پر لارجر بینچ تشکیل مگر کیوں؟

پاکستان9 گھنٹے ago

شہید نعیم راشد کی بیوہ بھی عزم و ہمت کی مثال

model tariza
پاکستان7 گھنٹے ago

چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزاکو سزا مگر کیوں؟ بریکنگ نیوز

شوبز9 گھنٹے ago

’رانگ نمبر ٹو‘ کا پہلا پوسٹر جاری

nawaz sharif
پاکستان7 گھنٹے ago

نوازشریف نے جے آئی ٹی کو کس کیس میں بیان ریکارڈ کروایا

fawad chaudhry
پاکستان6 گھنٹے ago

فواد چوہدری کی چوری اور سینہ زوری کی مثال کس پر ؟

qutta dladiators
کھیل5 گھنٹے ago

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انعامی رقم اب کتنی ہوگئی

مقبول خبریں