Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کشمیر

3 کشمیری شہید

Rashid Saeed

Published

on

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران نے 3 کشمیری شہید کر دیئے- میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقے رفیع آباد میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن اور محاصرے کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ علاقے میں 2 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے جاری آپریشن کے دوران گن شپ ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیا جا رہا ہے واضح رہے کہ علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا۔

Advertisement

کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، عمران خان کا مودی حکومت لیے پیغام

Muhammad Luqman

Published

on

indian forces in kashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل عام کے خلاف حریت رہنماؤں کی اپیل پر آج مکمل ہڑتال ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں فائرنگ اور دھماکے کرکے 9 کشمیریوں کو شہید اور 50 سے زائد افراد کو زخمی کردیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ہڑتال کی کال حریت رہنماو¿ں سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی جانب سے دی گئی ہے۔

جبکہ مشترکہ حریت قیادت کے اعلان پر آج وادی میں مکمل ہڑتال اور کل سری نگر کے لال چوک پر احتجاج کیا جائے گا۔

اس ہڑتال کے باعث آج وادی میں تمام تعلیمی ادارے، دکانیں اور کاروبار بند رہے گا۔

یاد رہے کہ قابض انتظامیہ کی جانب سے ضلع کلگام میں گزشتہ روز ہی کرفیو نافذ کرکے انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی تھی۔

اس حوالے سے حریت قیادت کا کہنا ہے کہ بھارتی حکمران اور قابض افواج کشمیریوں کی نسل کشی پر گامزن ہے۔ بھارتی حکومت نے قابض افواج کو کشمیریوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔

جبکہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

اس حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ‘بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں معصوم کشمیریوں کے قتل عام کا نیا سلسلہ انتہائی قابل مذمت ہے’۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ‘وقت آگیا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق بات چیت کے ذریعے تنازعہ کشمیر کے حل کی جانب پیش رفت کا احساس کرے’۔

Continue Reading

کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں 8 کشمیری شہید

Published

on

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 کشمیری شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کلگام کے علاقے لارو میں محاصرے کے دوران فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔بھارتی مظالم کے خلاف لوگ احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے، اس موقع پر فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد کشمیری مظاہرین زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 8 ہوگئی۔

کارروائی میں بھارتی فورسز کے 2 اہلکاروں کے زخمی ہونے کا بھی دعویٰ کیا گیا۔دوسری جانب قابض انتظامیہ نے ضلع کلگام میں کرفیو نافذ کردیا ہے جبکہ انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔

Continue Reading

کشمیر

بھارتی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 شہید

Rashid Saeed

Published

on

indian army in kashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری، بارہ مولا میں فائرنگ کر کے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا ، حریت قیادت کی طرف سے امن احتجاج کی کال دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بونیار کے علاقے بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج نے رات گئے علاقے کے محاصرے کے دوران 4 نوجوان کو جعلی مقابلے میں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کر دیاجس کے بعد واقعے کی مزمت کرتے ہوئے حریت قیادت نے آج نماز جمعہ کے بعد پر امن احتجاج کی کال دی ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ سری نگر سمیت وادی بھر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل پراحتجاج کے اعلان کے بعد قابض بھارتی فوج نے سری نگر کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا ہے اور مقبوضہ کشمیر کے کئی تعلیمی اداروں کو بھی بند کیا گیا ہے۔

Continue Reading
Advertisement
serfraz ahmad
کھیل4 منٹ ago

مداحوں کیلئے خوشخبری۔۔۔ ٹیم میں واپسی کیلئے پرعزم

Naveed mukhtar
پاکستان10 منٹ ago

صدر مملکت سے الوداعی ملاقات، نیک تمناؤں کا اظہار

virat kohli
کھیل12 منٹ ago

مداحوں کیلئے بری خبر۔۔۔ ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

siraj ul haq
پاکستان23 منٹ ago

60 روزہ کارکردگی ‘ عمران حکومت پر شدید تنقید

opposition
پاکستان30 منٹ ago

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں شروع، اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

Sheikh Rasheed
پاکستان41 منٹ ago

ہمیں جہیزمیں سابق حکومتوں نے ادائیگی کیلئے کیا دیا؟

Kinza case
پاکستان52 منٹ ago

تشدد ثابت ہوگیا، ملزم کو جیل نہ ہوئی

Fiaz ul Hassan chohan
پاکستان58 منٹ ago

آصف زرداری پر شدید تنقید، نصیحت کرنا چھوڑ دیں

Nepra electricity
پاکستان1 گھنٹہ ago

عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر

Imran ismail
پاکستان1 گھنٹہ ago

غریبوں کے لیے خوشخبری، افتتاح کردیاگیا

fawad chaudhry
پاکستان1 گھنٹہ ago

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، اقوام متحدہ پر شدید تنقید

Chief Justice of Pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

چیف جسٹس نے اپنے دل کی بات کہہ دی، کاش۔۔۔۔

Fawad Hassan fawad
پاکستان2 گھنٹے ago

ملزم کا ہسپتال میں طبی معائنہ

Lion killed
انٹرنیشنل2 گھنٹے ago

8 سال بعد 3 بچوں کے باپ کو مار ڈالا

Imran khan
پاکستان2 گھنٹے ago

افسران کو ترقی دینے کا معاملہ، وزیر اعظم نے اجلاس طلب کرلیا

مقبول خبریں