Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے 17 مسافر ہلاک

anees akhtar

Published

on

kashmir

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 17 مسافر ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس 3 سو فٹ گہری گھاٹی میں گر کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 17 مسافر ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو اداروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والے مسافروں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
ضلع کشتواڑ کے ڈپٹی کمشنر انگریز سنگھ رانا نے افسوسناک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 5، 5 لاکھ اور زخمیوں کے لیے فی کس 50 ہزار امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں ماہ اس ضلع میں کسی مسافر بس کو پیش ا?نے والا تیسرا حادثہ ہے۔ اس ضلع میں رواں ماہ روڈ ایکسیڈنٹ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 45 سے زائد ہو گئی ہے۔

کشمیر

سال 2018ء بھارت نے اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Rashid Saeed

Published

on

kashmir seri nager

سال 2018ء میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا۔ 

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سال 2018ء میں اسرائیلی فوج نے 312 فلسطینوں کی جان لی جبکہ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فون نے 3 ہزار کے قریب آپریشن کیے جس میں 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا گیا جن میں سے 10 خواتین اور 35 نوجوان شامل ہیں۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال شہید کیے جانے والوں میں پروفیسر، ڈاکٹرز، صحافی اور حریت رہنما بھی شامل ہیں۔ قابض فوج نے دورانِ حراست 21 افراد کی جان لی، احتجاجی مظاہروں کے دوران پیلٹ گن کے استعمال سے 1300 سے زائد کشمیری زخمی ہوئے۔ بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران 600 سے گھروں کو بھی نقصان پہنچایا جب کہ اس دوران خواتین کی بے حرمتی میں بھی قابض فوج پیش پیش رہی۔

Continue Reading

کشمیر

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق بھی گرفتار

Rashid Saeed

Published

on

mir wise umar farooq

بھارتی فوج کے ہاتھوں گزشتہ روز 11 کشمیریوں کی شہادت پر آج وادی میں مکمل ہڑتال ‘ بھارتی فورسز نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو بھی گرفتار کرلیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال کی کال دی ہے جس کے باعث وادی میں آج بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ دوسری جانب قابض بھارتی فوج نے حریت قیادت کی جانب سے سری نگر میں بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرز تک مارچ کے دوران حریت رہنما میر واعظ کو بھی گرفتار کرلیا۔

Continue Reading

کشمیر

مقبوضہ وادی میں ہڑتال، حریت رہنما گرفتار

Rashid Saeed

Published

on

yaseen malik

بھارتی فوج کے ہاتھوں گذشتہ روز 11 کشمیریوں کی شہاد ت پر آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال، حریت رہنما یاسر ملک کو گرفتار کر لیاگیا۔ 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال کی کال دی ہے جس کے باعث وادی میں آج بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج سری نگر میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹرز تک مارچ کی جائے گا۔ دوسری جانب قابض بھارتی پولیس نے حریت رہنما یاسین ملک کو حراست میں لے لیا ہے، قابض بھارتی پولیس نے یاسین ملک کے ساتھ موجود مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ انتظامیہ نے سری نگر میں پابندیاں نافذ ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
Lindsey Graham and army chief gernal qamer jawad bajwa
پاکستان22 گھنٹے ago

امریکا کوپاکستان میں بڑے آپریشن کی اجازت

imran khan
پاکستان22 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کیخلاف قتل کا مقدمہ ۔۔۔ بریکنگ نیوز

sardar usman buzdar
پاکستان22 گھنٹے ago

کسی کواٹھاکر پھانسی نہیں لگاسکتا، وزیراعلیٰ پنجاب

hamid mir
پاکستان16 گھنٹے ago

حامد میر کا عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ

amam ul haq
کھیل20 گھنٹے ago

تنقید کا شکارامام الحق عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

mujeeb shami
پاکستان16 گھنٹے ago

سی ٹی ڈی کے موقف میں تضاد آچکا: مجیب الرحمان شامی

karrena
شوبز21 گھنٹے ago

راھول گاندھی نے کرینہ کپورکوالیکشن لڑنے کی پیشکش کردی

imran khan
پاکستان17 گھنٹے ago

ایک مشکل فیصلہ وزیراعظم عمران خان کا منتظر

ali m khan
پاکستان19 گھنٹے ago

سانحہ ساہیوال،علی محمد خان نے شہبازشریف کی تائید کردی

nwaz shreef
پاکستان2 گھنٹے ago

نوازشریف کی ایکوکارڈیوگرافی کرنیکا امکان

apps
ٹیکنا لوجی17 گھنٹے ago

افواہوں کی روک تھام کیلئے واٹس ایپ کی نئی پابندی

excersize4
صحت23 گھنٹے ago

سردیوں میں ورزش کرنا زیادہ فائدہ مند

The tragedy of sahiwal
پاکستان20 گھنٹے ago

سانحہ ساہیوال کی ابتدائی تفتیش مکمل،حیرت انگیزانکشاف

kangna ranuwat
ویڈیو22 گھنٹے ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

state bank of pakistan
پاکستان20 گھنٹے ago

تجارتی خسارہ، سٹیٹ بینک کی کی حیران کن رپورٹ

imran khan in qatar
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم کی قطری ہم منصب سے اقتصادی تعاون پربات چیت

total dhamal
ویڈیو21 گھنٹے ago

تفریح سے بھرپور فلم ‘ ٹوٹل دھمال’ کا ٹریلر ریلیز

kangna ranuwat
ویڈیو22 گھنٹے ago

کنگنا رناوت نے ریمپ پرجلوے دکھا کرمیلہ لوٹ لیا

parking closed
ویڈیو2 دن ago

فلم”پارکنگ کلوزڈ” کا ٹریلر جاری کردیا گیا

niha saharma1
شوبز2 دن ago

نہا شرما کوایک بار پھرعمران ہاشمی کی ضرورت

jhanvi kapoor
شوبز3 دن ago

سری دیوی پرفلم؛ جھانوی کپورسوال پر غمزدہ

alitta batel angles
ویڈیو3 دن ago

سائنس فکشن فلم الیٹا؛بیٹل اینجلس کا نیاٹریلر

salman khan
شوبز3 دن ago

سلمان خان پاکستان میں موجود؟ ویڈیو وائرل

lady gaga1
شوبز5 دن ago

لیڈی گا گا نے مداحوں سے معافی مانگ لی

spider man
ویڈیو5 دن ago

یورپ کی خطرناک طاقتوں سے لڑتا ’اسپائیڈر مین‘

hum chaar
ویڈیو5 دن ago

دوستی پر مبنی فلم ’ہم چار‘ کا ٹریلر ریلیز

uri movie poster
شوبز6 دن ago

بھارت پاکستان دشمنی سے باز نا آسکا ؛کمزوریاں فلموں سے چھپانے لگا

bharat
ویڈیو6 دن ago

سلمان خان کی "بھارت” کی دھواں دھار جھلک

ek ladki ko dekha
شوبز7 دن ago

سونم کپورکا انیل کپورکے ساتھ "گُڑ نالوں عشق مٹھا "پرڈانس

bangalo
ویڈیو7 دن ago

سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم بنگالو” ٹریلرکی دھوم”

مقبول خبریں