Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

کشمیر

فورسسز کے ہاتھوں معذور شہید

Rashid Saeed

Published

on

Maqboza Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے تازہ ترین واقعہ میں ایک ذہنی معذور نوجوان شہید کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بیگام کلگام کے رہائشی رئیس احمد وانی نے شوپیان کے ایک آرمی کیمپ میں گھسنے کی کوشش کی تو بھارتی فوجیوں نے ذہنی معذور نوجوان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگیا۔

دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے ایس ایچ او کے مطابق نصراللہ پورہ میں ایک دکان سے ایک غیر مقامی نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کی موت سردی کے باعث واقع ہوئی تھی۔

کشمیر

سال 2018ء بھارت نے اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Rashid Saeed

Published

on

kashmir seri nager

سال 2018ء میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا۔ 

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سال 2018ء میں اسرائیلی فوج نے 312 فلسطینوں کی جان لی جبکہ مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فون نے 3 ہزار کے قریب آپریشن کیے جس میں 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا گیا جن میں سے 10 خواتین اور 35 نوجوان شامل ہیں۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال شہید کیے جانے والوں میں پروفیسر، ڈاکٹرز، صحافی اور حریت رہنما بھی شامل ہیں۔ قابض فوج نے دورانِ حراست 21 افراد کی جان لی، احتجاجی مظاہروں کے دوران پیلٹ گن کے استعمال سے 1300 سے زائد کشمیری زخمی ہوئے۔ بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران 600 سے گھروں کو بھی نقصان پہنچایا جب کہ اس دوران خواتین کی بے حرمتی میں بھی قابض فوج پیش پیش رہی۔

Continue Reading

کشمیر

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق بھی گرفتار

Rashid Saeed

Published

on

mir wise umar farooq

بھارتی فوج کے ہاتھوں گزشتہ روز 11 کشمیریوں کی شہادت پر آج وادی میں مکمل ہڑتال ‘ بھارتی فورسز نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو بھی گرفتار کرلیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال کی کال دی ہے جس کے باعث وادی میں آج بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ دوسری جانب قابض بھارتی فوج نے حریت قیادت کی جانب سے سری نگر میں بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرز تک مارچ کے دوران حریت رہنما میر واعظ کو بھی گرفتار کرلیا۔

Continue Reading

کشمیر

مقبوضہ وادی میں ہڑتال، حریت رہنما گرفتار

Rashid Saeed

Published

on

yaseen malik

بھارتی فوج کے ہاتھوں گذشتہ روز 11 کشمیریوں کی شہاد ت پر آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال، حریت رہنما یاسر ملک کو گرفتار کر لیاگیا۔ 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی مظالم کے خلاف حریت قیادت نے تین روزہ ہڑتال کی کال دی ہے جس کے باعث وادی میں آج بھی مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج سری نگر میں بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹرز تک مارچ کی جائے گا۔ دوسری جانب قابض بھارتی پولیس نے حریت رہنما یاسین ملک کو حراست میں لے لیا ہے، قابض بھارتی پولیس نے یاسین ملک کے ساتھ موجود مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جب کہ انتظامیہ نے سری نگر میں پابندیاں نافذ ہیں۔

Continue Reading
Advertisement
hamza shahbaz
پاکستان6 منٹ ago

پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، حمزہ شہباز کا بڑا فیصلہ

ambar jhony
شوبز8 منٹ ago

جونی ڈیپ کا سابق اہلیہ اوراخبارپرمقدمہ

Federal cabinet meeting
پاکستان18 منٹ ago

وفاقی کابینہ اجلاس‘ پی آئی اے میں 1952ایکٹ کا نفاذ

asad umer1
پاکستان23 منٹ ago

مالیاتی پیکیج عوام کی بہتری کیلئے ہے: اسد عمر

karachi city councle meeting.JPG
پاکستان27 منٹ ago

کراچی سٹی کونسل اجلاس میدان جنگ میں تبدیل

chairman nab justice retaird javed iqbal
پاکستان38 منٹ ago

نیب کی 13 ماہ کی کارکردگی، 3 ارب سے زائد رقم برآمد

shabaz shrif
پاکستان39 منٹ ago

نواز شریف کی صحت سے متعلق خبریں اچھی نہیں

Sikh community
پاکستان42 منٹ ago

پشاورمیں سکھ کمیونٹی پر ہیلمٹ کی پابندی مستثنیٰ قرار

thief of id card
پاکستان46 منٹ ago

نادرا دفتر سے شناختی کارڈ چوری کرنیوالا ملزم گرفتار

azhar ali
کھیل47 منٹ ago

اظہرعلی کو کس چیز کا افسوس ہے

sindh assembly
پاکستان50 منٹ ago

سندھ اسمبلی اجلاس، تفتیش سے پہلے علاج کا بل پیش

sarah7
شوبز52 منٹ ago

سارہ علی خان میڈیا سے دوررہنے کا مشورہ

hamza shahbaz
پاکستان55 منٹ ago

سانحہ ساہیوال،اپوزیشن کا جوڈیشل کمیشن بناینکا مطالبہ

asad umer
پاکستان1 گھنٹہ ago

آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی فی الحال ضرورت نہیں: اسد عمر

imran khan
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم نے میانوالی جلسہ منسوخ کر دیا

mlika arora
شوبز22 گھنٹے ago

ملائیکہ اروڑا کواپنے ڈرائیورپرشک ہونے لگا

nawaz sharif
پاکستان23 گھنٹے ago

نواز شریف کو ایک بار پھر بڑی پیشکش

firdose ashiq awan
پاکستان21 گھنٹے ago

فردوس عاشق اعوان وزیراعلیٰ پنجاب کے حق میں بول پڑیں

sarfraz ahmad
کھیل21 گھنٹے ago

کسی کودکھی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا

ishaq dar
پاکستان22 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا وزیرخزانہ اسدعمر کوعہدہ چھوڑنے کا مشورہ

kangna ranvat
شوبز22 گھنٹے ago

کنگنا رناوت کوشدید مخالفت کا سامنا

asad umar
پاکستان23 گھنٹے ago

بینکنگ ٹرانزیکشنزپرٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

asif ali zardari
پاکستان23 گھنٹے ago

ایک زرداری سب پر بھاری ۔۔۔ بریکنگ نیوز

پاکستان22 گھنٹے ago

زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

khuram dastgir
پاکستان22 گھنٹے ago

منی بجٹ آف شوراثاثے ریگولرائز کرنے کی واردات

women voters
پاکستان23 گھنٹے ago

خواتین ووٹوں کی تعداد کم،چاراضلاع کے انتخابات کالعدم

Development schemes
پاکستان22 گھنٹے ago

ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کیلئے 6 کروڑ کی منظوری

shilpa sethi
شوبز21 گھنٹے ago

شلپا شیٹھی پرقرض واپس نہ کرنے پرمقدمہ درج

شوبز3 گھنٹے ago

نوکری سے فارغ

ahsan iqbal
پاکستان22 گھنٹے ago

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہ دینا مجرمانہ غفلت

مقبول خبریں