بچے کی ہلاکت پر والدین انصاف کی بھیک مانگنے پرمجبور

تھانہ کھڈیاں خاص میں ایک مزدور فیملی کے بچے کو کار کے نیچے دیکر ہلاک کر دیا گیا جبکہ پنجاب پولیس تاحال مظلوم خاندان کو کوئی انصاف نہیں فراہم کر سکا بلکہ ان سے رقم لیکر چکر پر چکر لگوا رہے ہیں۔ متاثرہ خاندان نے اعلیٰ حکام التجا کی ہے ہمی انصاف دلوایا جائے۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept