چناب نگر: رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4خواتین سمیت 7افراد زخمی

تھانہ چناب نگر کے نزدیک درہ سٹاپ پر رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم‘ 4 خواتین سمیت 7 افراد زخمی‘ ایک عورت کی حالت تشویشناک‘ تفصیلات کے مطابق تھانہ چناب نگر کے نزدیک درہ سٹاپ پر رکشہ اور مو ٹر سائیکل میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں 4 عورتوں سمیت 7افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد مقامی ہسپتال ڈی ایچ کیو چینوٹ شفٹ کر دیا۔

شاید آپ یہ خبریں بھی پسند کریں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept