سی او چناب نگر کا سستا رمضان بازار کا دورہ

سی او چناب نگر فیصل اور ایم پی اے تیمور لالی اسسٹنٹ کمشنر لالیاں لیاقت علی چناب نگر میں سستا رمضان بازار کا دورہ کیا اور لوگوں سے رمضان بازار کے حوالے سے معمولات لیں، چیزوں ریٹ پوچھے کسی قسم کی شکایت ہو تو ہمارے نمبر پر رابطہ کریں لوگوں نے اس رمضان بازار کے حوالہ سے اعتماد کا اظہار کیا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept