زرداری کو گھسیٹنے پر شہباز شریف کا شکریہ

وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے جس طرح زرداری کو لاڑکانہ اور لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اسد عمر آج جب فنانس ترمیمی بل جب قومی اسمبلی میں پیش کیا تو اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج اور جھوٹا جھوٹا، گو نیازی گو کے نعرے لگائے۔ تاہم، اسد عمر بھی اپنی تقریر کے دوران اپوزیشن پر بھی جملے کستے رہے اور پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی سابقہ حکومتوں کی پالیسیوں کا ذکر کرکے ان پر تنقید کی۔ وزیرخزانہ نے اپنی تقریر کے آخر میں اپوزیشن کے اتحاد پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف پر بھی طنز کیا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept