Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

شہبازشریف کاکردارانتہائی اہم۔۔۔تہمینہ درانی کا انکشاف

WebDesk 2

Published

on

tehmina durani

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی اہمیت ان دنوں بہت زیادہ بڑھ گئی ہےکیونکہ وہ غیر سیاسی قوتوں اور نوازشریف کے درمیان مصالحت کرانے کےلئے پل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

تہمینہ درانی نے انکشاف کیا ہے کہ بہت جلد شریف فیملی اور غیر سیاسی قوتوں کے درمیان معاملات طے پاجائیں گے اور قومی امور پر ایک بار پھر شریف فیملی کی ملکیت ہوگی۔

کھوج نیوز کے مطابق تہمینہ درانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں شہبازشریف کی بدولت نوازشریف کو رہائی مل جائے گی۔

پاکستان

ملک لوٹنے والوں‌ کونشان عبرت بنا دیں‌ گے

WebDesk 2

Published

on

khan

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والوں‌ کو نشان عبرت بنا دیں‌ گے. وہ نیا پاکستان منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے. اس سے قبل جب وہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچے تو گورنر امان اللہ خان اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال نے ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ بعد ازاں وزیراعظم نے ہزارہ برادری کے وفد سے ملاقات کی اور شہدا کے لواحقین کے ساتھ دلی اظہار ہمدردی کا اظہار کیا.

وزیراعظم نے کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایلیٹ کلاس کیلئے رہ گیا ہے۔جو پہلے موٹر سائیکل چلاتا تھا وہ اب گاڑی پر آ گیا ہے۔ پہلے بڑا ڈاکو جیل میں نہیں اسمبلیوں میں نظر آتے تھے۔ پہلی بار ڈاکووں پر ہاتھ ڈالا جارہا ہے۔ملک لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنا دیں گے۔ گزشتہ حکمران سمجھتے تھے کہ بلوچستان کے بغیر الیکشن جیت سکتے ہیں، جو سابقہ حکومتیں کر گئیں وہ دشمن بھی نہ کرے، ملک کو لوٹ کر مقروض کر دیا گیا۔ 2 ہزار ارب قرضوں کی قسطوں میں چلا جاتا ہے۔ یہ قرضے اتر جائیں گے تھوڑا مشکل وقت ہے۔

Continue Reading

پاکستان

ماضی میں توجہ نہیں دی گئی، وزیراعلیٰ بلوچستان

WebDesk 2

Published

on

jam kamal

 وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ ماضی میں نہ تو بلوچستان کے مسائل کی طرف توجہ دی گئی اور نہ ہی حل کرنے کی کوشش کی گئی۔

کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حوالے سے وزیراعظم کی سنجیدگی پر مشکور ہیں، موقع ملا تو مل کر ماضی کے پیدا کردہ مسائل حل کریں گے، ماضی میں نہ تو بلوچستان کے مسائل کی طرف توجہ دی گئی اور نہ ہی حل کرنے کی کوشش کی گئی، حکمران اور سیاست دان وہ ہوتے ہیں جو ملکی مسائل کو حل کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ ملک میں جو خامیاں رہی ہیں ہم سب اس کا حصہ ہیں تاہم ماضی کے حل طلب صوبے کے مسائل حل کریں گے، اس ملک اور صوبے کو اللہ تعالیٰ نے بڑے وسائل دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور صوبے کو آگے لے جانے میں مشکلات آئیں گئی تاہم نیت صحیح ہو تو مشکلات حل ہوجائیں گی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے پاس چھت کے ساتھ روزگار نہیں ہے، اصل حکمران ملک کے مستقبل کیلئے پلاننگ کرتا ہے، صوبے کی بہتری کے لیے افواج بھی ہمارے ساتھ شریک ہیں، آج کا نوجوان ٹیکنالوجی سے وابستہ ہے اور معلومات رکھتاہے، موجودہ نسل میں ملک کو ترقی دینے کی مکمل صلاحیت ہے۔

Continue Reading

پاکستان

وزیراعظم نے ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

WebDesk 2

Published

on

imran jamal

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ 

وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر کوئٹہ پہنچے جہاں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ان کا استقبال کیا جب کہ وزیراعظم نے ہزارہ برادری کے وفد سے بھی ملاقات کی اور شہدا کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
khan
پاکستان15 منٹ ago

ملک لوٹنے والوں‌ کونشان عبرت بنا دیں‌ گے

yasar shah
کھیل3 گھنٹے ago

دورہ انگلینڈ کیلیے شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل

jam kamal
پاکستان3 گھنٹے ago

ماضی میں توجہ نہیں دی گئی، وزیراعلیٰ بلوچستان

imran jamal
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم نے ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

amir kiyani
پاکستان3 گھنٹے ago

عامرکیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑدی

features
ٹیکنا لوجی3 گھنٹے ago

اسکرین شارٹ بند، فنگرپرنٹس کے بغیر رسائی ناممکن

yougert
صحت4 گھنٹے ago

بلڈ پریشرمعمول پررکھنا چاہتے ہیں تو دہی کھائیں

home accident
پاکستان4 گھنٹے ago

3 منزلہ عمارت زمین بوس، خواتین سمیت 6 جاں بحق

amir,croford
کھیل4 گھنٹے ago

امریکی باکسرنےعامرخان کے خلاف فائٹ جیت لی

mashal malik
پاکستان4 گھنٹے ago

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

asad,treen
پاکستان4 گھنٹے ago

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

ch nisar
پاکستان4 گھنٹے ago

چوہدری نثاروزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

mandir
انٹرنیشنل4 گھنٹے ago

ابو ظہبی میں پہلے مندر کی تعمیر شروع

female singer
شوبز5 گھنٹے ago

موسیقی میلے کا دوسرا دن ،کلاسیکل موسیقی کے نام رہا

yaseen malik
انٹرنیشنل5 گھنٹے ago

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

shahbaz sharif
پاکستان20 گھنٹے ago

شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

imran khan1
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں،تشویشناک انکشاف

fwad,afridi,ghulam
پاکستان22 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، وزراء غیرحاضر

khursheed shah
پاکستان24 گھنٹے ago

چودھری نثارایسی حرکت نہیں کرسکتے

rape with women
پاکستان17 گھنٹے ago

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

sheihk rasheed
پاکستان21 گھنٹے ago

اسد عمر کو منانے جائوں گا: شیخ رشید

fakhar zaman
کھیل24 گھنٹے ago

فخرزمان نے میگاایونٹ سے پہلے دبنگ بیان دیدیا

imran khan
پاکستان21 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،اندرونی کہانی سامنے آگئی

ali mohd khan
انٹرنیشنل24 گھنٹے ago

پاکستان کے تعاون سے افغانستان میں اسپتال کا افتتاح

shamukh
صحت21 گھنٹے ago

ایسا پرفیوم جس کی خواہش ہرکوئی کرے

firdous ashiq awan
پاکستان17 گھنٹے ago

مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کا فردوس عاشق اعوان کیلئے بڑا فیصلہ

jawad zareef
انٹرنیشنل23 گھنٹے ago

ایرانی وزیرخارجہ کی سانحہ اورماڑہ کی شدید مذمت

kabul
انٹرنیشنل19 گھنٹے ago

وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

fardoos ashiq awan
پاکستان21 گھنٹے ago

اپوزیشن پارلیمنٹ کو یرغمال بنانیکی کوشش نہ کرے: فردوس عاشق

bundu khan restaurant
پاکستان19 گھنٹے ago

شب برأت کی رات کو’’بندو خان ریسٹورنٹ‘‘ میں گانا بجانا

burh khalifa
ویڈیو1 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو1 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو3 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو7 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو7 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

مقبول خبریں