عمران خان اور فیصلہ کن قوتوں کے درمیان ٹھن گئی۔۔۔بریکنگ نیوز

وزیراعظم عمران خان اور ملک کی فیصلہ کن قوتوں کے درمیان ٹھن گئی۔

کھوج نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ چند دنوں سے انتہائی پریشانی میں مبتلا ہیں اور وہ اپنی پریشانی کی وجہ سے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کےخلاف جارحانہ بیانات دے رہے ہیں۔

کھوج نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت سے ملک کی فیصلہ کن قوتوں مایوس ہوچکی ہیں عدالیہ اور اسٹیبلشمنٹ بھی ان کی کارکردگی پر سوال اٹھا چکی ہیں۔ عمران خان حکومت تنقید کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اس وجہ سے وہ مسلسل اپوزیشن جماعتوں کے خلاف بیانات دے رہے ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept