Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس، فیصلہ محفوظ

WebDesk 1

Published

on

baber awan

نندی پور پاور پراجیکٹ ریفرنس، احتساب عدالت نے بریت کیلئے بابر اعوان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ 

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے درخواست کی سماعت کی۔ بریت کی درخواست پر دلائل دیتے ہوئے ملزم بابر اعوان نے موقف اختیار کیا کہ نندی پور پاور پراجیکٹ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا، 2 سمریاں ان کے وزیر بننے سے قبل وزارت قانون کو بھیجی گئی، عہدے سے ہٹنے کے بعد بھی وزارت قانون نے سمری منظور نہیں کی۔ بابر اعوان نے کہا کہ وفاقی وزیر کبھی بھی ایسی سمری کی منظوری نہیں دیتا یہ کام سیکرٹری کا ہے، چیئرمین نیب نے لکھا کہ وہ مطمین ہیں کہ ملزمان کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث ہیں مگر دائر کئے گئے ریفرنس میں میرا نام کہیں بھی نہیں ہے، سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو حکم دیا تھا کہ کسی کی تضحیک نہ کریں اور ا?گ لگا کر منصوبے میں تاخیر کرنے والوں کیخلاف ریفرنس دائر کریں مگر نیب نے ان لوگوں کو چھوڑ کر ہمارے خلاف جلدی سے ریفرنس بنا دیا۔

نیب کے پراسیکیوٹر ذیشان مسعود نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب نے بابر اعوان اور دیگر چھ ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی ہدیات کی تھی، ریفرنس دائر کرنے سے پہلے وزارت قانون سے رائے لی گئی۔ وزارت قانون کے جواب میں درج ذمہ داران کے ناموں میں بابر اعوان کا تیسرا نمبر ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ بابر اعوان کے وزیر بننے سے پہلے وزارت قانون نے یہ سمری منظور کی اور ساتھ ہی لکھا کہ فوری کام شروع کیا جائے، اٹارنی جنرل نے بھی وہی سمری منظور کی، سمری کی منظوری کے بعد وزارت قانون اور وزارت خزانہ نے حکومتی گارنٹی فارم پر دستخط کرنے تھے، وزارت خزانہ نے تو گارنٹی فارم پر دستخط کر دیئے مگر وزارت قانون نے نہیں کئے اور بابر اعوان کی وزارت کے دوران فارم پر دستخط کرنے میں ایک سال لگا دیا گیا۔ ٹرائل شروع ہونے پر عدالت کو ملزمان کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات کا بھی بتائیں گے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ بابر اعوان کے دور میں 4 بار سمری وزارت قانون کو بھیجی گئی، وزیراعظم آفس نے وزارت قانون کو میمورنڈم بھی جاری کیا اور وزارت قانون نے جواب دیا کہ اس وقت جواب دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے استدعا کی کہ بابر اعوان کے جانے کے بعد وزارت قانون نے تعاون بھی شروع کر دیا۔ اس لیے عدالت ملزم بابر اعوان کی بریت کی درخواست مسترد کرے۔ دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو کہ 20 فروری کو سنایا جائے گا۔

پاکستان

دہشتگرد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے لگے

WebDesk 2

Published

on

tererist

نیکٹا نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں نے رابطوں کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رکھا ہے۔ نیکٹا اور دیگر ادارے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے میں ناکام رہے۔ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ میں ترامیم ناگزیر قرار دیدیں۔

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد رابطوں کیلئے اب بھی افغان سمیں استعمال کر رہے ہیں۔ نو کروڑ سموں،1 ہزار ویب سائٹس اور تین ہزار سے زائد سوشل میڈیا پیجز کی بندش ناکافی ثابت ہوئی۔ دہشت گردوں کے انٹرنیٹ رابطے کو چیک کرنا بہت مشکل، قانون میں بھی سقم موجود ہیں۔

نیکٹا نے قرار دیا ہے کہ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ قومی سلامتی کے انفراسٹرکچر پر سائبر حملے رکوانے میں ناکام رہا۔ ایکٹ میں سائبر حملوں کے دفاع کی شقیں شامل کی جائیں اور ہر سی ٹی ڈی میں سائبر سرویلنس یونٹ بنایا جانا چاہیے۔

Continue Reading

پاکستان

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیررہا کردیئے

WebDesk 2

Published

on

fishers1

پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر رہاکردئیے ۔

بھارتی ماہی گیروں کی تیسری کھیپ کوکراچی سےبزنس ایکسپریس ٹرین کے ذریعے لاہورروانہ کردیاگیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو امن کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے،100 بھارتی ماہی گیروں کو پھر بھارت روانہ کردیا گیا ہے ،ماہی گیروں نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا۔

ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے ماہی گیروں کو تمام ترسہولیات سمیت 5، 5 ہزار روپے نقد بھی دیے گئے ہیں۔

اس موقع پر فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ گزارش ہے کہ بھارتی ماہی گیروں سے جس طرح کا رویہ پاکستا ن نے رکھا ہے ویساہی رویہ بھارت بھی پاکستانی ماہی گیروں کے ساتھ اختیار کرے گا۔

فیصل ایدھی نےمزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کے لیے بھارت سے بات کریں۔

پاکستان ایک ماہ کے دوران تین سو سے زائد ماہی گیروں کا رہا کرچکا ہے۔

واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ، ان ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں شکار کرنے پرگرفتار کیا گيا تھا۔

Continue Reading

پاکستان

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

WebDesk 2

Published

on

imran khan

وزیراعظم عمران خان نے انتہائی قدم اُٹھانے کا حتمی فیصلہ کر لیا، کھوج نیوز زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ دینے اور وفاقی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے فوری بعد حکومت ختم کرنے کا اعلان کردیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی ناقص کارکردگی پر شدید دباو میں ہیں جبکہ انھوں نے اپنی کابینہ کے بہت سے اراکین کو گھر بھی بھیج دیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود انھیں ملکی معاملات چلانے میں فری ہینڈ حاصل نہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی رخصتی ملک کے سیاسی منظرنامہ میں بڑی اہم تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
tererist
پاکستان5 گھنٹے ago

دہشتگرد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے لگے

fishers1
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیررہا کردیئے

imran khan
پاکستان7 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

ayub khan
پاکستان7 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

rain
پاکستان7 گھنٹے ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

nadeem bhutoo
پاکستان7 گھنٹے ago

جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھٹو ہاؤس کا سپروائزرگرفتار

mola bux chandeo
پاکستان8 گھنٹے ago

خان صاحب کی کشتی میں سوراخ ہوچکا

benazir card
پاکستان8 گھنٹے ago

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار کرنیوالا سرغنہ گرفتار

hoobs and shaw
ویڈیو8 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

arbaz,arora1
شوبز8 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

numan langryaal
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

attack lanka
پاکستان8 گھنٹے ago

سری لنکا دھماکوں میں 3 پاکستانی خواتین بھی زخمی

maryam aurangzeb
پاکستان8 گھنٹے ago

حکومت اس قابل ہی نہیں کہ اسے گرایا جائے

pm in iran
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیراعظم دو روزہ دورے پرایران پہنچ گئے

attack sirilanka
انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

سری لنکا:ہلاکتوں کی تعداد 207 تک پہنچ گئی

imran khan
پاکستان7 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

arbaz,arora1
شوبز8 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

imran khan
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیراعظم آج منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

numan langryaal
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

features
ٹیکنا لوجی12 گھنٹے ago

اسکرین شارٹ بند، فنگرپرنٹس کے بغیر رسائی ناممکن

amir kiyani
پاکستان12 گھنٹے ago

عامرکیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑدی

mashal malik
پاکستان13 گھنٹے ago

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

yaseen malik
انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

ch nisar
پاکستان13 گھنٹے ago

چوہدری نثاروزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

asad,treen
پاکستان13 گھنٹے ago

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

nab logo
پاکستان9 گھنٹے ago

نیب کا وزیراعظم کے مشیر کے خلاف تحقیقات کا آغاز

shadab khan
کھیل14 گھنٹے ago

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں

ayub khan
پاکستان7 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

amir,croford
کھیل13 گھنٹے ago

امریکی باکسرنےعامرخان کے خلاف فائٹ جیت لی

home accident
پاکستان13 گھنٹے ago

3 منزلہ عمارت زمین بوس، خواتین سمیت 6 جاں بحق

hoobs and shaw
ویڈیو8 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو1 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو1 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو3 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو1 ہفتہ ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

مقبول خبریں