نوابشاہ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

سانگھڑ میں نواب شاہ روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا 

تفصیلات کے مطابق نوابشاہ روڈ پر ہونیوالے حادثے میں دونوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں، ایک گاڑی محکمہ آبپاشی کے عملے کی تھی، حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں وین ڈرائیور بھی شامل ہے۔

You might also like