Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

ملک بھر میں بادلوں کی جھڑی پھر لگنے کو تیار

WebDesk 1

Published

on

rain in pakistan

بادلوں کی جھڑی پھر لگنے کو تیار ہے۔ بارش کا نیا سلسلہ آج بلوچستان سے ملک میں داخل ہوگا جس سے کوئٹہ، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت دیگر علاقوں میں بادل برسیں گے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سلسلہ آج رات سے بلوچستان سے ملک میں داخل ہوگا، کوئٹہ، قلات، ڑوب اور خضدار میں بارہ سے 15 فروری تک بادل برسیں گے جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گا۔ بدھ سے جمعہ تک اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کوہاٹ سمیت مختلف علاقوں میں بھی بارش ہو گی۔ کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کے ڈیرے ڈال لئے ہیں جس سے سردی اور بڑھ گئی ہے۔ ادھر پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ضلع شگر میں آسمان سے سفید موتیوں کی برسات ہوئی جس سے وادی میں وائٹ کارپٹ بچھ گیا ہے۔ برفباری سے وادی نیلم، گریس اور لیپہ کا زمینی رابطہ دو ماہ سے منقطع ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات ہیں۔ اشیا خورونوش کی قلت نے بھی مسائل بڑھا دیئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے کم درجہ حرارت استور اور کالام میں منفی 9 ریکارڈ کیا گیا جبکہ سکردو میں منفی 08، گوپس منفی 06، مالم جبہ، ہنزہ منفی 04، دروش، دیر، میرکھانی منفی 03، راولا کوٹ منفی 02 اور مری منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں کم سے کم درجہ حرارت 6، لاہور 8، فیصل آباد 8، ملتان 9، پشاور 8 اور کراچی میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

پاکستان

دہشتگرد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے لگے

WebDesk 2

Published

on

tererist

نیکٹا نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں نے رابطوں کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رکھا ہے۔ نیکٹا اور دیگر ادارے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے میں ناکام رہے۔ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ میں ترامیم ناگزیر قرار دیدیں۔

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد رابطوں کیلئے اب بھی افغان سمیں استعمال کر رہے ہیں۔ نو کروڑ سموں،1 ہزار ویب سائٹس اور تین ہزار سے زائد سوشل میڈیا پیجز کی بندش ناکافی ثابت ہوئی۔ دہشت گردوں کے انٹرنیٹ رابطے کو چیک کرنا بہت مشکل، قانون میں بھی سقم موجود ہیں۔

نیکٹا نے قرار دیا ہے کہ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ قومی سلامتی کے انفراسٹرکچر پر سائبر حملے رکوانے میں ناکام رہا۔ ایکٹ میں سائبر حملوں کے دفاع کی شقیں شامل کی جائیں اور ہر سی ٹی ڈی میں سائبر سرویلنس یونٹ بنایا جانا چاہیے۔

Continue Reading

پاکستان

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیررہا کردیئے

WebDesk 2

Published

on

fishers1

پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر رہاکردئیے ۔

بھارتی ماہی گیروں کی تیسری کھیپ کوکراچی سےبزنس ایکسپریس ٹرین کے ذریعے لاہورروانہ کردیاگیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو امن کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے،100 بھارتی ماہی گیروں کو پھر بھارت روانہ کردیا گیا ہے ،ماہی گیروں نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا۔

ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے ماہی گیروں کو تمام ترسہولیات سمیت 5، 5 ہزار روپے نقد بھی دیے گئے ہیں۔

اس موقع پر فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ گزارش ہے کہ بھارتی ماہی گیروں سے جس طرح کا رویہ پاکستا ن نے رکھا ہے ویساہی رویہ بھارت بھی پاکستانی ماہی گیروں کے ساتھ اختیار کرے گا۔

فیصل ایدھی نےمزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کے لیے بھارت سے بات کریں۔

پاکستان ایک ماہ کے دوران تین سو سے زائد ماہی گیروں کا رہا کرچکا ہے۔

واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ، ان ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں شکار کرنے پرگرفتار کیا گيا تھا۔

Continue Reading

پاکستان

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

WebDesk 2

Published

on

imran khan

وزیراعظم عمران خان نے انتہائی قدم اُٹھانے کا حتمی فیصلہ کر لیا، کھوج نیوز زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ دینے اور وفاقی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے فوری بعد حکومت ختم کرنے کا اعلان کردیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی ناقص کارکردگی پر شدید دباو میں ہیں جبکہ انھوں نے اپنی کابینہ کے بہت سے اراکین کو گھر بھی بھیج دیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود انھیں ملکی معاملات چلانے میں فری ہینڈ حاصل نہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی رخصتی ملک کے سیاسی منظرنامہ میں بڑی اہم تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
tererist
پاکستان5 گھنٹے ago

دہشتگرد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے لگے

fishers1
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیررہا کردیئے

imran khan
پاکستان7 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

ayub khan
پاکستان7 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

rain
پاکستان7 گھنٹے ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

nadeem bhutoo
پاکستان7 گھنٹے ago

جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھٹو ہاؤس کا سپروائزرگرفتار

mola bux chandeo
پاکستان8 گھنٹے ago

خان صاحب کی کشتی میں سوراخ ہوچکا

benazir card
پاکستان8 گھنٹے ago

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار کرنیوالا سرغنہ گرفتار

hoobs and shaw
ویڈیو8 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

arbaz,arora1
شوبز8 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

numan langryaal
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

attack lanka
پاکستان8 گھنٹے ago

سری لنکا دھماکوں میں 3 پاکستانی خواتین بھی زخمی

maryam aurangzeb
پاکستان8 گھنٹے ago

حکومت اس قابل ہی نہیں کہ اسے گرایا جائے

pm in iran
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیراعظم دو روزہ دورے پرایران پہنچ گئے

attack sirilanka
انٹرنیشنل8 گھنٹے ago

سری لنکا:ہلاکتوں کی تعداد 207 تک پہنچ گئی

imran khan
پاکستان7 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

arbaz,arora1
شوبز8 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

imran khan
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیراعظم آج منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

numan langryaal
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

features
ٹیکنا لوجی12 گھنٹے ago

اسکرین شارٹ بند، فنگرپرنٹس کے بغیر رسائی ناممکن

amir kiyani
پاکستان12 گھنٹے ago

عامرکیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑدی

mashal malik
پاکستان13 گھنٹے ago

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

ch nisar
پاکستان13 گھنٹے ago

چوہدری نثاروزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

yaseen malik
انٹرنیشنل14 گھنٹے ago

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

asad,treen
پاکستان13 گھنٹے ago

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

nab logo
پاکستان9 گھنٹے ago

نیب کا وزیراعظم کے مشیر کے خلاف تحقیقات کا آغاز

shadab khan
کھیل14 گھنٹے ago

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں

ayub khan
پاکستان7 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

jam kamal
پاکستان11 گھنٹے ago

ماضی میں توجہ نہیں دی گئی، وزیراعلیٰ بلوچستان

amir,croford
کھیل13 گھنٹے ago

امریکی باکسرنےعامرخان کے خلاف فائٹ جیت لی

hoobs and shaw
ویڈیو8 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو1 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو1 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو3 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو1 ہفتہ ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

مقبول خبریں