قتل کے دومجرموں کو پھانسی

میرپورکی سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ دونوں قیدیوں کو مجسٹریٹ اور جیل حکام کی موجودگی میں پھانسی دی گئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept