جے یوآئی کے مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمہ سے بری

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جے یو آئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری کردیا۔

 انسداد دہشتگردی کی عدالت میں حکومت اور قومی اداروں کے خلاف تقریر پر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نمبر ایک نے مرکزی رہنما مفتی کفایت حسین کودہشت گردی مقدمے سے با عزت بری کردیا۔

مفتی کفایت ضمانت پرتھے جن کے خلاف مقدمہ تھانہ حضرو اٹک میں 2016 میں درج کیا گیا تھا۔ مفتی کفایت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ جھوٹا تھا آج انصاف مل گیا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept