شہباز شریف کیخلاف ایک اور درخواست دائر

شہبازشریف کوپی اے سی کی سربراہی سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر‘ آئین سپیکر کو وزیر اعظم کے ساتھ کسی قسم کی خصوصی مشاورت کا حق نہیں دیتا۔

درخواست گزارشاہد اورکزئی نے استدعا کی ہے عدالت سپیکر سے دریافت کرے کہ انہوں نے آئین کی کس شق اور اسمبلی کے قواعد کو نظر انداز کر کے وزیر اعظم سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس کے بعد شہباز شریف کو بلامقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سونپی گئی،آئین سپیکر کو وزیر اعظم کے ساتھ کسی قسم کی خصوصی مشاورت کا حق نہیں دیتا،قائد حزب کی رکنیت معطل کرکے انہیں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے برطرف کیا جائے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept