سعودی ولی عہد کے دورہ کا مقصد این آر او نہیں

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر ڈاکٹر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کا دورہ این آر او کی کوشش کی نہیں، جس عمران خان کو میں جانتا ہوں وہ این آر او نہیں کرے گا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان این آر او کریں گے نہ ہی مانیں گے، پاکستان کے مستقبل اور استحکام کے لیے سیاسی جماعتوں سے بات ہوسکتی ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept