اثاثوں کی تفصیلات معاملہ،16ارکان کی رکنیت تاحال معطل

اثاثوں کی تفصیلات کا معاملہ، چودھری نثار اور سینیٹر مصدق ملک سمیت 16 ارکان کی رکنیت تاحال معطل، پنجاب اسمبلی کے 9ارکان نے تفصیلات جمع نہیں کروائیں۔ 

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سابق وزیرداخلہ اور رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار علی خان اور سینٹر مصدق ملک سمیت 16 ارکان تاحال اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کے پاس جمع نہ کراسکے جس کے باعث ان کی رکنیت معطل ہے۔ پنجاب اسمبلی کے 9 ارکان اسمبلی نے تاحال اپنے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائیں جن میں چودھری نثار بھی شامل ہیں۔ سندھ، کے پی اور بلوچستان اسمبلی کے دو، دو ارکان کی رکنیت بھی تاحال معطل ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept