Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

این آر او زدہ لوگوں کا خوف ختم ہو چکا تھا: وزیراعظم

WebDesk 1

Published

on

imran khan

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ این آراو ون اوراین آر اوٹوکے بعد کرپٹ لوگوں کا خوف ختم ہوگیا تھا کہ وہ پکڑے جائیں گے۔

لائیو ریلوے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سالوں میں لوگوں نے بلاخوف چوریاں کیں، 10 سال میں ملکی قرضہ 30 ہزار ارب ڈالر تک جاپہنچا، اور ماضی کی حکومتوں نے جو قرضے لیے اس کے باعث ہماری حکومت ایک دن کا سود 6 ارب روپے ادا کررہی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ این آراو ون اوراین آر اوٹوکے بعد کرپٹ لوگوں کا خوف ختم ہوگیا تھا کہ وہ پکڑے جائیں گے، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا، ہر ادارے میں کرپشن کے کیسز نیب کو بھجوائیں گے، اس طرح لوگوں کے دلوں میں خوف پیدا ہوگا اور کرپشن کرتے ہوئے سوچیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حج پر سبسڈی دینے کی بات کرنے والے بتائیں کہ انہوں نے ملکی خزانے میں چھوڑا کیا ہے، اگر حالات اچھے ہوں تو ہم حج پر جانے والوں کو مفت بھیجیں، لیکن ماضی میں ہر علاقے اور ہر ادارے میں چوری اور کرپشن ہوئی، اور اب سوچنا پڑتا ہے کہ کس ادارے پر کتنے پیسے خرچ کئے جائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا شور مچایا جاتا ہے، لیکن یہ نہیں بتایا جاتا ہے کہ گیس کی قیمت اس لئے بڑھائی گئیں کہ گیس سیکٹر پر 157 ارب روپے کے قرضے ہیں اور بینکوں نے اسے مزید قرضے دینے سے انکار کردیا ہے، جب کہ 50 ارب روپے کی گیس چوری بھی کی جاتی ہے، گیس کی قیمتیں نہ بڑھاتے توگیس کمپنیاں بند ہوجاتیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے کرپشن کو روکنا ہے چوری ختم کرنی ہے اور اپنے اخراجات کو کم کرنا ہے، پہلے وزیراعظم ہاؤس میں کھانے کھلائے جاتے تھے لیکن اب صرف چائے اور بسکٹ سے ہی تواضع کی جاتی ہے، اور وزیراعظم ہاؤس کے خرچے 30 فیصد کم کردیئے گئے ہیں، جب کہ اپنے ہر وزیر سے کہا ہے کہ وہ بھی اپنے اخراجات میں 30 فیصد نہیں تو کم از کم 10 فیصد کمی ضرور لائیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹرین عام آدمی کا سفر ہے،ماضی میں تمام سہولیتں امیروں کو ہی فراہم کی گئیں لیکن ہماری کوشش ہے کہ نئے پاکستان میں لوگوں کو غربت سے نکالیں، اور اپنے ریلوے سسٹم کو بہت آگے لے کر چلیں، چین اس حوالے سے بہت آگے ہے، چاہتے ہیں چین سے ٹیکنالوجی پاکستان منتقل کریں۔ پہلے سی پیک ایک سڑک ،چارپاوراسٹیشنوں کا نام تھا، اب سی پیک کے تحت چین کیساتھ متعدد شعبوں میں کام کریں گے۔

پاکستان

دہشتگرد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے لگے

WebDesk 2

Published

on

tererist

نیکٹا نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گردوں نے رابطوں کے لئے سوشل میڈیا کا سہارا لے رکھا ہے۔ نیکٹا اور دیگر ادارے سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے میں ناکام رہے۔ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ میں ترامیم ناگزیر قرار دیدیں۔

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد رابطوں کیلئے اب بھی افغان سمیں استعمال کر رہے ہیں۔ نو کروڑ سموں،1 ہزار ویب سائٹس اور تین ہزار سے زائد سوشل میڈیا پیجز کی بندش ناکافی ثابت ہوئی۔ دہشت گردوں کے انٹرنیٹ رابطے کو چیک کرنا بہت مشکل، قانون میں بھی سقم موجود ہیں۔

نیکٹا نے قرار دیا ہے کہ الیکٹرانک کرائمز ایکٹ قومی سلامتی کے انفراسٹرکچر پر سائبر حملے رکوانے میں ناکام رہا۔ ایکٹ میں سائبر حملوں کے دفاع کی شقیں شامل کی جائیں اور ہر سی ٹی ڈی میں سائبر سرویلنس یونٹ بنایا جانا چاہیے۔

Continue Reading

پاکستان

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیررہا کردیئے

WebDesk 2

Published

on

fishers1

پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیر رہاکردئیے ۔

بھارتی ماہی گیروں کی تیسری کھیپ کوکراچی سےبزنس ایکسپریس ٹرین کے ذریعے لاہورروانہ کردیاگیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے ہندوستان کو امن کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے،100 بھارتی ماہی گیروں کو پھر بھارت روانہ کردیا گیا ہے ،ماہی گیروں نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا۔

ایدھی فاونڈیشن کی جانب سے ماہی گیروں کو تمام ترسہولیات سمیت 5، 5 ہزار روپے نقد بھی دیے گئے ہیں۔

اس موقع پر فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ گزارش ہے کہ بھارتی ماہی گیروں سے جس طرح کا رویہ پاکستا ن نے رکھا ہے ویساہی رویہ بھارت بھی پاکستانی ماہی گیروں کے ساتھ اختیار کرے گا۔

فیصل ایدھی نےمزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ پاکستانی ماہی گیروں کی رہائی کے لیے بھارت سے بات کریں۔

پاکستان ایک ماہ کے دوران تین سو سے زائد ماہی گیروں کا رہا کرچکا ہے۔

واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ، ان ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں شکار کرنے پرگرفتار کیا گيا تھا۔

Continue Reading

پاکستان

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

WebDesk 2

Published

on

imran khan

وزیراعظم عمران خان نے انتہائی قدم اُٹھانے کا حتمی فیصلہ کر لیا، کھوج نیوز زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ دینے اور وفاقی اور صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے فوری بعد حکومت ختم کرنے کا اعلان کردیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی ناقص کارکردگی پر شدید دباو میں ہیں جبکہ انھوں نے اپنی کابینہ کے بہت سے اراکین کو گھر بھی بھیج دیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود انھیں ملکی معاملات چلانے میں فری ہینڈ حاصل نہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان کی رخصتی ملک کے سیاسی منظرنامہ میں بڑی اہم تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
tererist
پاکستان9 گھنٹے ago

دہشتگرد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے لگے

fishers1
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیررہا کردیئے

imran khan
پاکستان11 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

ayub khan
پاکستان11 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

rain
پاکستان11 گھنٹے ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

nadeem bhutoo
پاکستان12 گھنٹے ago

جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھٹو ہاؤس کا سپروائزرگرفتار

mola bux chandeo
پاکستان12 گھنٹے ago

خان صاحب کی کشتی میں سوراخ ہوچکا

benazir card
پاکستان12 گھنٹے ago

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں لوٹ مار کرنیوالا سرغنہ گرفتار

hoobs and shaw
ویڈیو12 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

arbaz,arora1
شوبز12 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

numan langryaal
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

attack lanka
پاکستان12 گھنٹے ago

سری لنکا دھماکوں میں 3 پاکستانی خواتین بھی زخمی

maryam aurangzeb
پاکستان12 گھنٹے ago

حکومت اس قابل ہی نہیں کہ اسے گرایا جائے

pm in iran
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم دو روزہ دورے پرایران پہنچ گئے

attack sirilanka
انٹرنیشنل12 گھنٹے ago

سری لنکا:ہلاکتوں کی تعداد 207 تک پہنچ گئی

imran khan
پاکستان11 گھنٹے ago

عمران خان انتہائی قدم اُٹھانے کو تیار،سنسنی خیزانکشاف

arbaz,arora1
شوبز12 گھنٹے ago

ارباز خان نے ملائیکا سے علیحدگی کی وجہ بتادی

numan langryaal
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیر زراعت نے بہنوئی کوچیرمین ایگریکلچرل لگوادیا

imran khan
پاکستان19 گھنٹے ago

وزیراعظم آج منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

features
ٹیکنا لوجی17 گھنٹے ago

اسکرین شارٹ بند، فنگرپرنٹس کے بغیر رسائی ناممکن

amir kiyani
پاکستان16 گھنٹے ago

عامرکیانی نے وزارت سے ہٹائے جانے پر خاموشی توڑدی

yaseen malik
انٹرنیشنل18 گھنٹے ago

یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اسپتال داخل

mashal malik
پاکستان17 گھنٹے ago

مشعال کا بھارت میں قید شوہرکے پاس جانے کا اعلان

ch nisar
پاکستان17 گھنٹے ago

چوہدری نثاروزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

nab logo
پاکستان13 گھنٹے ago

نیب کا وزیراعظم کے مشیر کے خلاف تحقیقات کا آغاز

asad,treen
پاکستان17 گھنٹے ago

جہانگیرترین اسدعمرکے دفاع میں سامنے آگئے

ayub khan
پاکستان11 گھنٹے ago

ایوب خان کی واپسی ،منصوبہ مکمل،تہلکہ خیز خبرمنظرعام پر

yougert
صحت17 گھنٹے ago

بلڈ پریشرمعمول پررکھنا چاہتے ہیں تو دہی کھائیں

iqbal bano
شوبز18 گھنٹے ago

ملکہ غزل اقبال بانوکودنیا سے گئے 10 برس بیت گئے

shadab khan
کھیل18 گھنٹے ago

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں

hoobs and shaw
ویڈیو12 گھنٹے ago

فلم ہابس اینڈ شا کا نیا ٹریلرجاری

burh khalifa
ویڈیو2 دن ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو2 دن ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو3 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی4 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو5 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو5 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز6 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو6 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو1 ہفتہ ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

مقبول خبریں