سعودی ولی عہد کادورہ کس کےکہنےپر۔۔۔اہم تفصیلات منظرعام پر

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان کس کے کہنے پر؟انتہائی اہم تفصیلات منظر عام پر آگئی۔

کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد سلمان جو 16فروری سے پاکستان کے 2روزہ دورے پر پہنچ رہے ہیں انہیں یہاں آنے پر اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر انچیف جنرل (ر) راحیل شریف نے آمادہ کیا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورہ سے قبل راحیل شریف بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے یہاں پر نہ صرف وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں بلکہ انہوں نے ولی عہد کے دورہ کے موقع پر پاکستان میں سکیورٹی معاملات کا جائزہ بھی لیا۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept