پاک چین دوستی میں دراڑیں۔۔۔بریکنگ نیوز

پاکستان اور چین کے درمیان دوستی میں دراڑیں پڑنے لگیں۔

چین نے عمران خان حکومت سے افغانستان کے مسئلے پر طالبان کے ساتھ امریکا کے براہ راست مذاکرات میں نظرانداز کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاک چین دوستی پر نظر ثانی کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔

چینی صدر کو یہ بھی تفتیش ہے کہ عمران خان حکومت نے سعودی عرب کے ایما پر اپنا جھکاؤ امریکا کی طرف کیا ہے اور اسے مسلسل نظرانداز کیا جارہا ہے۔

کھوج نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی صدر سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بعد سی پیک اور ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ سمیت بہت سے دیگر معاملات پر نظرثانی کرنےکافیصلہ کرسکتے ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept