فوجی اتحاد میں اہم کردار کے لیے تیار

پاکستان سعودی حکومت کے زیر اہتمام اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی میں اہم کردارار ادا کرنے کیلیے تیارہے تاہم ایران اور سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات میں  توازن برقرار رکھنے کا خواہشمند بھی ہے۔

اعلی حکومتی اہلکار کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ گزشتہ روز سابق آرمی چیف  نے وزیراعظم عمران خان ، وزیرخارجہ شاہ محمود اور چئیرمیں سینٹ صادق سنجرانی سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept