عمران خان کو’چرسی‘ ڈرائیور کہنا مہنگا پڑ گیا

ریحام خان اب تک مسلسل عمران خان پر الزام تراشی میں مصروف ہیں جنہوں نے اپنی حالیہ ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کو ’چرسی‘ کہا لیکن ان کی یہ ٹویٹ ان ہی کے گلے پڑتی نظر آئی کیونکہ صارفین نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ریحام خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ”سوال: کیا آپ ایک چرسی کو ڈرئیوائنگ سیٹ پر بٹھائیں اور پھر تباہی کی توقع نہیں کریں گے؟“

You might also like