محکمہ موسمیات کی لاہور میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی لاہور میں بارش کی پیشگوئی کر دی، مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں پر موجود ہے اور جمعہ کے روز تک بالائی علاقوں میں موجود رہیگا۔

پیشگوئی کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن،اسلام آباد اور کشمیر میں اکشر مقامات پر جبکہ پشاور، کوہاٹ، سرگودھا، لاہور ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تاہم فیصل آباد اورساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اس دوران راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بعض مقامات پر ڑالہ باری کا بھی امکان ہے۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept