سی پیک سعودی عرب کو نیلام ‘ بریکنگ نیوز

سی پیک سعودی عرب کی گود میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا گیا، کھوج نیوز ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر عمران خان حکومت نے سی پیک منصوبہ کو اربوں روپے کے عوض سعودی عرب کو فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے پاکستان کو سی پیک منصوبہ پر اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے کی پیشکش کی ہے تاہم سعودی حکومت نے یہ شرط بھی عائد کی ہے کہ سی پیک منصوبہ میں چین کی عملداری بتدریج کم کرنا ہوگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان حکومت نے سعودی حکومت کی اس خواہش پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔ معاہدہ پر دستخط دورہ سعودی ولی عہد کے موقع پر ہوں گے۔ 

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept