جوڑوں سے نکاح نامہ طلب نہ کرنے کا اعلان

کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر پولیس چیکنگ کے دوران عوام سے نکاح نامہ طلب نہیں کیا جائے گا جب کہ افسران اور اہلکار قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مثالی کردار کا مظاہرہ کریں گے۔کراچی پولیس چیف نے مزید کہا کہ عوام کی جانب سے شکایت کی صورت میں سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

You might also like

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept