Khouj English Advertising Privacy Policy Contact Us
Connect with us

پاکستان

اگلے جمعہ تک رہائی مل جائے گی

Avatar

Published

on

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کوٹ لکھپت جیل میں (ن) لیگ کے اراکین سے ملاقات کے دوران کہا کہ مجھے وہ ٹی وی دیا ہے جس پرکوئی خبر نامہ نہیں آتا، پی ٹی وی میں کوئی خبر نہیں آتی عدالتی کارروائی دیکھنے سے محروم ہوں۔ پی ٹی آئی حکومت ہمارے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہی ہے، ہیلتھ کارڈ پی ٹی آئی کا نہیں ن لیگ کا منصوبہ ہے ان لوگوں کے پاس کرنے کو کچھ نہیں۔

نواز شریف سے جب اراکین نے پوچھا کہ اگر رہائی ملی تو آپ بتائیں کہ آپ اسپتال، جیل یا گھر جانا پسند کریں گے جس پر انہوں نے کہا کہ اگررہائی ملی تو رائے ونڈ جاتی عمرہ جاؤں گا اور انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل جائے گی۔

نواز شریف نے کہا کہ صبح سات بجے سیل کھلا تو بارش کے سہانے موسم سے خوب لطف اندوز ہوا، اگر جیل سے باہر ہوتا تو برف باری کو انجوائے کرتا۔ نواز شریف نے سہانے موسم میں دل کی بات بتاتے ہوئے کہا کہ صبح ہوتی ہے شام ہوتی زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے۔

پاکستان

خیبرپختونخوا كی جیلوں کا سروے کروانے کا فیصلہ

WebDesk 1

Published

on

jail of kpk

خیبرپختونخوا كی جیلوں میں ایچ آئی وی ایڈز و ہیپٹائٹس سمیت  دیگر خطرناک امراض میں مبتلا قیدیوں كی تعداد میں مسلسل اضافے كے باعث گنجان آباد جیلوں میں مہلک بیماریوں  كے پھیلاؤ اورہائی رسک رویوں سے متعلق سروے كروانے كا فیصلہ كیا گیا ہے۔

ذرائع كا كہنا ہے كہ جیلوں میں مہلک امراض كے پھیلاؤ سے متعلق  بائیولوجیكل اور بیہوریل سروے كی روشنی میں امراض پر قابو پانے كیلئے اقدامات اٹھائے جائیں  گے، محكمہ صحت كی جانب سے اس سلسلے میں آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا كو جاری ایک مراسلے میں  بتایا گیا ہے كہ قیدیوں  میں  امراض سے متعلق محكمہ صحت، محكمہ جیل خانہ جات، نیشنل ایڈز پراونشل ایڈزكنٹرول پروگرام اور یواین ایجنسیزكے درمیان متعدد اجلاس ہوئے جبكہ یونائٹڈ نیشنزآفس آ ن ڈرگز اینڈ كرائم كی جانب سے صوبے كے جیلوں میں ڈاكٹرز اور پیرامیڈیكس كو ایچ آئی وی كی روک تھام، اسكریننگ اور علاج سے متعلق تربیت بھی دی گئی، تاہم بیماریوں  كے بڑھتے ہوئے كیسزكے پیش نظر اسٹڈی كی ضرورت ہے۔

مراسلے كے مطابق  سسٹینبل ڈویلپمنٹ گولز (ایس ڈی جیز )كے اہداف میں  2030 تك جیلوں  میں  ایڈز كی وباء پر قابوپانا اورتمام مریضوں  كو علاج معالجے تک رسائی یقینی بنانا،بھی شامل ہے،محكمہ كی جانب سے پشاورسنٹرل جیل كے علاوہ صوبے كی دیگر جیلوں  میں  بھی سروے  كرانے كی سفارش كی گئی ہے تاكہ ان جیلوں  میں  كمیونیكیبل ڈیزیز جیسے ایڈز، ہیپاٹائٹس سی اور ٹی بی سے متاثرہ مریضوں میں مرض كے پھیلاؤ اورہائی رسک رویوں  جسكی وجہ سے یہ امراض پھیلتے ہیں ، سے متعلق جائزہ لیاجاسكے اوراسكی روشنی میں  پلاننگ كی جاسكے اوربیماریوں  كی روك تھام، علاج اور بہتر كیئر كیلئے موثر اقدامات اٹھائے جاسكیں ۔

ذرائع كا كہنا ہے كہ صوابی جیل سے گزشتہ سال ہیپٹائٹس سی كی بڑی تعداد میں  مریض رپورٹ ہوئے تھے جسكی وجہ سے صوابی جیل كو پائلٹ پراجیكٹ كیلئے منتخب كیا گیا ہے. بتایا جارہاہے كہ  پشاور سنٹرل جیل میں  دوران اسكریننگ ایچ آئی وی ایڈز اور ہیپاٹائٹس بی اور سی كے علاوہ ٹی بی كا شكار قیدیوں  كی بڑی تعداد رپورٹ ہوئی تھی جسكے بعد اب اس سروے كا فیصلہ كیا گیا ہے۔

Continue Reading

پاکستان

جیلوں میں سحر و افطار کیلئے 27 کروڑ سے زائد کی رقم جاری

WebDesk 1

Published

on

iftar in jail

پنجاب حکومت کا بڑا کانامہ، پنجاب کی جیلوں میں سحر اور افطار کے لیے 27 کروڑ 28 لاکھ 67 ہزار روپے جاری کردیئے گئے ۔

پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی 37 جیلوں میں موجود تمام قیدیوں کے لئے سرکاری طور پر افطاری اور سحری کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس مقصد کے لئے آئی جی جیل خانہ جات کے حکم پر13 لاکھ 96 ہزار 700 لیٹر دودھ، 6 لاکھ 21 ہزار 220لیٹر کوکنگ آئل، 4 ہزار 135 کلو گرام چائے کی پتی، 39 ہزار 615 بوتل مشروب حاصل کیا جارہا ہے۔

سحر اور افطار کے لیے فراہم کئے جانے والے سامان کی کل لاگت 27 کروڑ 28 لاکھ 67 ہزار روپے ہوگی اور یہ فنڈز باقاعدہ جاری کر دیئے گئے ہیں، یہ تمام سامان جیلوں کے کچن انتظامیہ کو فراہم کیا جائے گا جو سحری اور افطار کا سامان تیار کریں گے۔

Continue Reading

پاکستان

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

WebDesk 1

Published

on

rape with women

ملیر میں پراپرٹی ڈیلر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا مقدمہ ملیر سٹی پولیس نے خاتون سحرش کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف درج کرلیا۔

ایس ایچ او نیو کراچی انسپکٹر طاہر حسین نے بتایا کہ خاتون نے تھانے میں اپنے ساتھ ہونے والے واقعے سے متعلق درخواست جمع کرائی تھی جس پر قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے خاتون کو میڈیکل لیٹر دیا اور اس کا بیان بھی قلمبند کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ خاتون نیو کراچی کے علاقے سے کسی کے ساتھ کار میں گئی تھی تاہم جو میں واقعہ جسے خاتون بتا رہی ہے وہ ملیر کے علاقے میں پیش آیا تھا جو کہ ملیر سٹی تھانے کی حدود میں آتا ہے بعدازاں ڈی ایس پی ملیر سٹی کی ہدایت پر واقعے کا مقدمہ ان کے علاقے میں درج کرلیا گیا ہے۔

Continue Reading
Correspondent Required at Khouj News
Advertisement
jail of kpk
پاکستان8 گھنٹے ago

خیبرپختونخوا كی جیلوں کا سروے کروانے کا فیصلہ

iftar in jail
پاکستان9 گھنٹے ago

جیلوں میں سحر و افطار کیلئے 27 کروڑ سے زائد کی رقم جاری

rape with women
پاکستان9 گھنٹے ago

پراپرٹی ڈیلر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

firdous ashiq awan
پاکستان9 گھنٹے ago

مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کا فردوس عاشق اعوان کیلئے بڑا فیصلہ

exam of inter mediate
پاکستان10 گھنٹے ago

انٹرمیڈیٹ کا امتحان، ایک اور پرچہ آؤٹ

jinnah institue
پاکستان10 گھنٹے ago

کراچی میں نیگلیریا سے متاثرہ نوجوان دم توڑ گیا

aleem khan
پاکستان10 گھنٹے ago

علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اپریل تک توسیع

KKF logo
پاکستان10 گھنٹے ago

کے کے ایف کے اکاونٹس ایف آئی اے کو تحویل میں لینے کی ہدایت

hafeez sheikh
پاکستان10 گھنٹے ago

حفیظ شیخ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آئی ایم ایف مشن چیف کو فون

bundu khan restaurant
پاکستان11 گھنٹے ago

شب برأت کی رات کو’’بندو خان ریسٹورنٹ‘‘ میں گانا بجانا

imran khan1
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران کا شیڈول مکمل

usman buzdar meet with imran khan
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے اہم ملاقات، کام چور وزراء کی شامت

kabul
انٹرنیشنل12 گھنٹے ago

وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمپاؤنڈ پر حملہ، 7 افراد ہلاک

IMF logo
پاکستان12 گھنٹے ago

آئی ایم ایف وفد کا رواں ماہ کے آخر میں دورہ پاکستان متوقع

shab e baraat
پاکستان12 گھنٹے ago

شب برأت انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے

انسٹاگرام19 گھنٹے ago

عائشہ عمر نے بڑی خوشخبری سنائی

شوبز21 گھنٹے ago

شادی کی طویل تقریبات۔۔۔ وجہ سامنے آگئی

shahbaz sharif
پاکستان13 گھنٹے ago

شہباز شریف کی وطن واپسی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل

imran khan1
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دیں،تشویشناک انکشاف

پاکستان22 گھنٹے ago

عمران نے جو کیا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا

شوبز21 گھنٹے ago

قومی موسیقی میلے کا آغاز

انسٹاگرام21 گھنٹے ago

ہم دل دے چکے صنم

انسٹاگرام19 گھنٹے ago

زباب رانا ایک اور پراجیکٹ میں

fwad,afridi,ghulam
پاکستان14 گھنٹے ago

وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس، وزراء غیرحاضر

khursheed shah
پاکستان16 گھنٹے ago

چودھری نثارایسی حرکت نہیں کرسکتے

pervaiz khatak
پاکستان18 گھنٹے ago

مجھے وزیرداخلہ بنانے کا وعدہ کیا گیا تھا

urmila
شوبز17 گھنٹے ago

نریندرمودی پرکامیڈی فلم بننی چاہیے،ارمیلا

hamid mir
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم اپنی فکرکریں، حامد میرڈٹ گئے

sheihk rasheed
پاکستان13 گھنٹے ago

اسد عمر کو منانے جائوں گا: شیخ رشید

jawad zareef
انٹرنیشنل15 گھنٹے ago

ایرانی وزیرخارجہ کی سانحہ اورماڑہ کی شدید مذمت

burh khalifa
ویڈیو17 گھنٹے ago

برج الخلیفہ پرشاندارمیوزیکل فاؤنٹین شو

lucy iin the sky
ویڈیو17 گھنٹے ago

فلم ’لوسی ان دی اسکائی‘کا نیا ٹریلرجاری

ویڈیو2 دن ago

تھرلر فلم "چائلڈز پلے”کا نیا ٹریلر جاری

ویڈیو2 دن ago

ڈرامہ فلم "وی ہیو آلویز لیوڈ ان دی کاسل "کاپہلا ٹریلر جاری

x man dark
ویڈیو3 دن ago

فلم ’ایکس مین ۔ ڈارک فینکس‘ کا نیا ٹریلر جاری

dog tools
ٹیکنا لوجی3 دن ago

روبوٹ کتوں کا بڑے ٹرک کوکھینچنے کا مظاہرہ

toy story 4
ویڈیو4 دن ago

فلم "ٹوائے اسٹوری 4 "کی نئی جھلکیاں

ویڈیو4 دن ago

ہالی ووڈ فلم” دی پرفیکشن” کاپہلا ٹریلر جاری

mahira khan
شوبز5 دن ago

’پرے ہٹ‘ کہنے کی ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

g o t 4
شوبز5 دن ago

’گیم آف تھرونز‘ کے آخری سیزن کی قسط کا ریکارڈ

avengers
ویڈیو5 دن ago

ایکشن فلم”ایونجرز: اینڈ گیم” کی نئی جھلکیاں

ویڈیو6 دن ago

پاکستان سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم

ویڈیو6 دن ago

برج خلیفہ سے متعلق حیران کن ویڈیو منظرعام پر

ویڈیو6 دن ago

ایکشن تھرلر فلم”جان وِک چیپٹر3 "کی نئی جھلکیاں جاری

ویڈیو6 دن ago

پاکستانی نغمہ چرانے پر بھارت کی چوری پکڑی گئی

مقبول خبریں